Clicky

ہوم / ممالک / آسٹریلیا

آسٹریلیا

آسٹریلیا چیمپئنز ٹرافی کی ناتجربہ کار ترین ٹیم

آئی سی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء میں شریک آٹھ ٹیموں میں آسٹریلوی ٹیم سب سے ناتجربہ کار ٹیم ہے جس کے پلیئرز کامجموعی تجربہ صرف 655میچز ہے ۔پندرہ رکنی آسٹریلوی اسکواڈ میں کوئی بھی ایسا پلیئر شامل نہیں ہے جو 100 ون ڈے میچز کھیل چکاہو۔ان میں تجربہ کارترین …

مزید پڑھیں

ورلڈکپ’15ء کے بعد فتوحات میں کون آگے؟

ورلڈکپ 2015ء کے بعد صرف جنوبی افریقی ایسی ٹاپ ٹیم ہے جس نے شکستوں کے بدلے دوگنی فتوحات حاصل کی ہیں ،جس نے اس عرصے میں کھیلے گئے 38ون ڈے میچوں میں 12 شکستوں کے بدلے 25میچز جیت کر2.083کا فتح و شکست تناسب پایاہے جو اس عرصے میں کسی بھی …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم دورہ کرنے کیلئے تیار ،بورڈچیف کا بڑادعویٰ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم سیکورٹی خدشات کے حوالے سے انتہائی محتاط ہے جس نے 99ء کے بعد سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا جبکہ 2015ء میںبنگلہ دیش کا دورۂ کرنے سے انکارکردیاتھا۔ اب بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈکے صدر نظم الحسن نے دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ سے واپسی پر …

مزید پڑھیں

ناتھن لیون نے ویرات کوہلی کو شرمندہ کردیا

آسٹریلوی اسپنر ناتھن لیون نے تمام ترتنازعات کو پیچھے رکھ کر دوستی کا ہاتھ بڑھاکر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو شرمندہ کردیاہے۔ واضح رہے کہ حالیہ بھارت-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریزکے اختتام پر جذبات سے بھرے ویرات کوہلی نے کہاتھا کہ اب آسٹریلوی کرکٹرز اُ ن کے دوست نہیں رہے اور نہ …

مزید پڑھیں

خاتون کرکٹرزکوجنسی ہراساں کرنے پر اسٹیواوکیفی پرپابندی عائد

آسٹریلوی ٹیم کے اہم اسپنر اسٹیو اوکیفی پر 20ہزار ڈالرزجرمانے اور ڈومیسٹک میچوں پر پابندی کے پیچھے کی کہانی منظر عام پر آگئی ہے۔ یہ انکشاف ہواہے کہ اسٹیواوکیفی پرجرمانے اور ڈومیسٹک پابندی کے پیچھے اُن کی خاتون کرکٹررچل ہینس کوجنسی طورپر ہراساں کرنے کا واقعہ ہے ۔واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر کی کو ہلی کے سینے پر وکٹ گھونپنے کی خواہش

بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریزنے دونوں ممالک کے کھلاڑیوں اور شائقین ومیڈیامیں تنائو پیداکردیاہے خصوصاً خود بھارتی بورڈکو ایک متنازعہ ویڈیواپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈکرنے اور کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے آسٹریلوی کرکٹرزسے دوستی ختم کرنے کے اعلان نے جلتی پر تیل کا کام کیاہے۔ اس …

مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے آسٹریلوی کرکٹرزسے دوستانہ تعلق توڑدیا

بھارت-آسٹریلیا چار ٹیسٹ میچوں کی سیریزکے اختتام پر بھارتی و آسٹریلوی کپتانوں کی جانب سے مایوس کن بیانات سامنے آئے ہیں۔بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی کا کہناہے کہ حالیہ سیریزکے بعد اُن کے آسٹریلوی کرکٹرزکے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچاہے جبکہ آسٹریلوی قائد اسٹیو اسمتھ نے وکٹ مائیک کی مدد …

مزید پڑھیں

ویڈ اور جدیجہ میں متنازعہ فقرے بازی کی ویڈیو منظرعام پرآگئی

بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان دھرم شالہ میں کھیلے جارہے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلوی وکٹ کیپر میتھیوویڈ اور بھارتی اسپنر راویندرجدیجہ کے درمیان فقرے بازی ہوئی۔ جب راویندراجدیجہ بیٹنگ کے دوران نان اسٹرائیکراینڈ پر کھڑے تھے تو میتھیوویڈنے اُنہیں مخاطب ہوکر کہاکہ ’میں تمہارا انتظارکررہاہوں کہ …

مزید پڑھیں

شان ٹیٹ نے تمام طرزکی کرکٹ سے کنارہ کشی کرلی

آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کا 15 سالہ کرکٹ کیرئیر ختم ہو گیاہے جنہوں نے تمام طرز کی کرکٹ چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیاہے۔ ٹیٹ نے اس طویل کیرئیر میں تین ٹیسٹ لیکن محدود فارمیٹ کے 54 انٹرنیشنل میچز میں آسٹریلیا ٹیم کی نمائندگی کی اور اس دوران انہوں نے اپنی …

مزید پڑھیں

8 سالوں بعد پہلا بھارت- آسٹریلیا ٹیسٹ ڈرا

بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان رانچی میں کھیلا گیا سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ ہارجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیاجس کی بدولت سیریز1-1سے برابررہی اور اب سیریزکا فیصلہ آخری چوتھے ٹیسٹ میچ میں ہوگا۔ یہ دونوں ٹیموں کے درمیان بھارتی سرزمین پر آٹھ سال میں ڈرا ہونے والا پہلا ٹیسٹ …

مزید پڑھیں