Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / دیگر چھوٹے ممالک

دیگر چھوٹے ممالک

افغان کرکٹر محمد شہزادکومعطل کر دیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ڈوپنگ ٹیسٹ کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین اور وکٹ کیپر محمد شہزاد کو عبوری طورپر معطل کردیاہے۔ آئی سی سی نے 17جنوری 2017 ء کو اُن کا ڈوپ ٹیسٹ لیاتھا جس کے سیمپل لیبارٹری میں چیک ہونے کے بعد ثابت ہوگیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

افغان بلے بازمحمد شہزادنے نیا ورلڈریکارڈقائم کردیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد شہزاد نے ایک ہی دن میں دومختلف انٹرنیشنل میچز میں ففٹیاں اسکورکرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیاہے۔ دبئی میں کھیلے گئے ڈیزرٹ ٹی ٹوئنٹی چیلنج کے پہلے سیمی فائنل میں اومان کے خلاف محمد شہزاد نے 60 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور …

مزید پڑھیں

افغان کرکٹر شاہ پور زدران پر قاتلانہ حملہ

پاکستان کے بعد افغانستان میں بھی کرکٹ دہشتگردوں کے نشانے پر آگئی ہے جہاں ملک کے فاسٹ باؤلر شاہ پور زدران حملہ کیا گیاہے۔ افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فاسٹ بولر پر کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا لیکن خوش قسمتی سے اس اندوہناک حادثے سے بچنے میں …

مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈکا 29سالہ کپتان اچانک ریٹائرڈ

اسکاٹ لینڈکے 29سالہ کپتان پرسٹن موممسن نے کھیل سے ہٹ کر دیگر معمولات ِ زندگی نبھانے کیلئے فوری طورپر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے۔ پرسٹن موممسن پیشے کے اعتبارسے وکیل ہیں ،اُن کا کہناہے کہ میرے پاس دوسرے اپنے شعبے اور کارپوریٹ اور پراپرٹی انوسٹمنٹ کی دُنیا میں …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی،فیکاپھرآڑے آگئی

پاکستان سرزمین پرتواترکے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ ہوئےچھ سال سے زائد عرصہ بیت چکاہے ،اس دوران صرف زمبابوین ٹیم ہی مختصر دورے پرپاکستان کا رُخ کرسکی ۔اب پی سی بی نے پی ایس ایل کے ذریعے لاہورکاسوناقذافی اسٹیڈیم آبادکرنے کی کوشش کی ہے تو انٹرنیشنل کرکٹر کی عالمی تنظیم فیکا آڑے …

مزید پڑھیں