Clicky

ہوم / ممالک

ممالک

بنگلہ دیش نے تین سابق ورلڈچیمپئنز کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم حالیہ عرصے میں کامیابی کے زینے تیزی سے چڑھ رہی ہے جس نے گزشتہ روز نیوزی لینڈکے خلاف اہم میچ میں کامیابی حاصل کرکے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پاکر سابقہ تین ورلڈچیمپئنز ٹیموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کا اہم ریکارڈشاہدآفریدی کے نام

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء کی آمد آمد ہے۔اس حوالے سے قارئین کویہ جان کر حیرانی ہوگی کہ اس ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی نے وہ کارنامہ 2بار سرانجام دیاہے جو کوئی اور پاکستانی بولر ایک بھی انجام نہیں دے سکا۔ پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ کے …

مزید پڑھیں

بھارت نے پی سی بی کو ہرجانے کا’’جواب‘‘دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایم اویوکی پاسداری نہ کرتے ہوئے طے باہمی سیریز نہ کھیلنے پربھارتی بورڈکو447کروڑروپے ہرجانے کا نوٹس بھیج کرقانونی جنگ چھیڑدی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈنے پی سی بی کے قانونی نوٹس کا باضابطہ جواب تونہیں دیاالبتہ ایم اویو کو محض ایک خط قرار دیکر کیس میں اپنی …

مزید پڑھیں

شعیب ملک دورِحاضر کے 3بہترین ون ڈے بلے بازوں میں شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کاربیٹسمین شعیب ملک دورِ حاضر کے ٹاپ3 ون ڈے بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے اعدادوشمارپرمشتمل سلسلے ’’اعدادی حقائق‘‘میں شعیب ملک کو شامل کیا ہے جس میں اُن کی کیریئر کے آغاز سے اب تک کے …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کے’’ اندر‘‘کی خبریں باہرلانے والا کون؟

یہ بہت اہم مسئلہ ہے لیکن اس جانب کوئی توجہ تک نہیں دیتا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے اہم خبریں وقت سے پہلے باہر کیسے آجاتی ہیں اور انہیں راز میں کیوں نہیں رکھا جاتا ۔ کسی ٹیم کا اعلان ہونا ہو تو متوقع کھلاڑیوں کے نام پہلے ہی کسی …

مزید پڑھیں

پاکستان کی شکست پرکس نے کیاکہا؟[ردِعمل]

ویسٹ انڈیزکے ہاتھوں برج ٹائون ٹیسٹ میں 188رنزکے ہدف کے تعاقب میں ناکام رہنے پر پاکستانی ٹیم اور پلیئرز خصوصاً بلے باز تنقیدکی زد میں آگئے ہیں۔اس شکست پر سابق کرکٹرز اور معروف صحافیوں نے کیاکہا؟ ذیل میں پیش کیا جارہاہے۔ رمیزراجہ آخری روز وکٹ مشکل ضرور ہوگئی تھی مگر …

مزید پڑھیں

مائنس 190ہدف،آخری اننگزکاکم ترین ٹوٹل،بارباڈوس کی ناکامیاں[ریکارڈز]

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلے گئے دوسرے برج ٹائون کے پانچویں روز188 رنزکے ہدف کے تعاقب میںپاکستان ٹیم کے81رنزپرآئوٹ ہوجانے سے کئی اہم اعدادوشمار اور ریکارڈزتبدیل ہوئے جن کی تفصیل اگلی سطور میں پیش کی جارہی ہے۔ برج ٹائون میںکم ترین ٹوٹل 81رنزپر ڈھیرہوکر پاکستان نے برج ٹائون (بارباڈوس)کے …

مزید پڑھیں

شکست پرمصباح الحق کا حیران کن تبصرہ

ویسٹ انڈیزکے خلاف برج ٹائون ٹیسٹ کے آخری روز 188رنزکے ہدف کے تعاقب میں81رنزپر آل آئوٹ ہونے والی پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اس شکست پر حیران کن تبصرہ کیاہے۔جن کے خیال میں شکست کی وجہ آخری دن خراب پچ ہونے کے علاوہ ویسٹ انڈین بولروں کے لمبے …

مزید پڑھیں

برج ٹائون میں ٹیسٹ نہ جیتنے کی پاکستانی روایت برقرار

188رنزکے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ لائن کی بدترین ناکامی سے دوچار ہوکرپاکستان ٹیم برج ٹائون ٹیسٹ میں 106رنز سے شکست کھاگئی۔اس طرح برج ٹائون میں پاکستان ٹیم کے کبھی ٹیسٹ میچ نہ جیتنے کی روایت برقرار رہی۔ ویسٹ انڈیزنے جارج ٹائون ٹیسٹ میں پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے188رنزکا ہدف …

مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیزتاریخ کی بدترین بیٹنگ کا ریکارڈبرابر

ویسٹ انڈیز کے خلاف برج ٹائون ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان ٹیم 188رنزکے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 36کے مجموعی اسکورپرسات وکٹیں گنوابیٹھی جو دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی ٹیسٹ میچ میں 7وکٹیں گرنے پر کم ترین رنز کا مشترکہ طورپر بدترین ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیزکو …

مزید پڑھیں