Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / بلاگ

بلاگ

بلاگ میں صحافیوں اور ماہر بلاگرز سمیت عام قارئین اور شائقین کرکٹ کے بلاگ / تبصرے شائع کئے جاتے ہیں۔ان تبصروں اوربلاگ سے ایڈیٹر کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

ذوالقرنین حیدرکی ’’اُمیدیں‘‘بھی جاگ گئیں

یو اے ای سے انگلینڈ فرار ہو جانے والے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین ذوالقرنین حیدر نے اپنا کیریئر اس وقت داؤ پر لگا دیا جب وہ کچھ بن جانے کے قریب تھے لیکن قسمت کی بات ہے کہ انہیں وہ مقام نہیں مل سکا جس کی توقع کی جا رہی …

مزید پڑھیں

کارلوس بریتھویٹ کی پی ایس ایل جگہ پر’ آسیب ‘کا ڈیرا

کچھ لوگ اپنی ٹیموں کیلئے بہت زیادہ سعد ثابت نہیں ہوتے بلکہ ’’منحوسیت ‘‘کا باعث سمجھے جاتے ہیں، پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کارلوس بریتھویٹ کا بھی کچھ یسا ہی معاملہ ہے کہ ان کی جگہ کوئی کھلاڑی فرنچائز میں …

مزید پڑھیں

’’جونسے‘‘ احمد شہزاد کا نمبر کب آئے گا؟

اگر سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کی جانب سے اس طرح کا طرز عمل ظاہر کیا جا رہا ہوتا تو بات سمجھ میں بھی آتی تھی کہ احمد شہزاد کا ان سے براہ راست کچھ مواقع پر لفظی ٹاکرا ہو ااور نوجوان بیٹسمین کی زبان سے شاید کچھ جملے ایسے …

مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ ’’جے ویرو ‘‘کی جوڑی بن گئے

ایڈیلیڈ میں پاک آسٹریلیا پانچواں ون ڈے دیکھ کر فلم شعلے کا وہ سین یادآگیا جب گبر اپنے مار کھا کر آنے والے بندوں سے پوچھتا ہے کتنے آدمی تھے؟… اوروہ انتہائی سہمی اورہلکی سی آواز میں بولتے ہیں سرکار صرف دو …… پاکستان ٹیم کا بھی پانچویں ون ڈے …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یا کراچی کی ٹریفک پولیس؟

کچھ عرصہ قبل کراچی ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ سیفٹی پروگرام متعارف کرایا تھا جس میں موٹرسائیکل سواروں کو لازمی ہیلمٹ پہننے کی ہدایت کی گئی تھی بصورت دیگر جرمانے کی سزا کا اعلان بھی کیا گیا تھا لیکن اس فیصلے سے عوام پر تو کوئی اثر …

مزید پڑھیں

سینئرز کا بیٹ کیا تھما، چیونٹیوں کے بھی پَر نکل آئے

جب تک حالات اچھے ہوں سب کچھ اچھا رہتا ہے لیکن جیسے ہی معاملات ہاتھوں سے نکلنے لگیں تو پھر سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے مصباح الحق اور یونس خان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے کہ ان کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ کیا رکا چیونٹیوں کے …

مزید پڑھیں

لاکھوں کا ایک تھپڑ…

توقعات کے برخلاف سابق کھلاڑی باسط علی جو اپنے پی سی بی میں دونوں عہدے بچانے میں کامیاب ہو گئے تھے اچانک حالات کے آگے ہتھیار پھینک بیٹھے، ان کے سر سے پی سی بی چیف کا دست شفقت بھی ہٹ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی جونیئر کرکٹ سلیکشن …

مزید پڑھیں

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور’کاغذی پھول‘ بن کر رہ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کانام پھول (اُردومیں) ہے لیکن بدقسمتی سے ابھی تک کاغذی پھول ہی ثابت ہوئے ہیں جن سے وابستہ خوشبوکی اُمیدیں دُوردورتک برلاتی نظر نہیں آتیں۔ پاکستانی ٹیم میں اگر سب سے زیادہ بڑا نقص اس کی غیر متوازن بیٹنگ کارکردگی ہے تو اس سے …

مزید پڑھیں

ڈالرز سے بھرے ’بیگ‘ پاکستان ٹیم کے منتظر

مصباح الحق پاکستانی ٹیم کی عمدہ فائٹ بیک پر پھولے نہیں سما رہے جس نے برسبین میں 490کے مشکل ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 450رنز بنا ڈالے اور ملبورن ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں400پلس کا مجموعہ اسکوربورڈپرسجادیا۔ مصباح الحق ن کا کہنا ہے کہ اس کارکردگی نے جہاں اس بات کی …

مزید پڑھیں

ثقلین نے ایک تیر سے دو شکاروں پر نشانہ سادھ لیا

گزشتہ دنوں سرکاری ٹی وی چینل پر پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیریز کا جائزہ لیتے ہوئے سابق پاکستانی بیٹسمین محمد وسیم نے یہ نکتہ اُٹھایا کہ ہیڈ کوچ کے علاوہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل افراد پر ڈالرز ضائع کرنے کے بجائے اگر مقامی سابق کھلاڑیوں سے یہ …

مزید پڑھیں