Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / تجزئیے و تبصرے

تجزئیے و تبصرے

فکسنگ کیس: ’پردہ نشینوں‘ کو بچانے کیلئے قربانی کا ’بکرا‘ مل گیا

کس قدر حیران کن بلکہ عجیب سی بات ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے بارہا مختلف ممالک کو اس بات کی وارننگ دی جاتی رہی ہے کہ حکومتی اثر و نفوذ کو کرکٹ بورڈ سے الگ رکھا جائے لیکن ایسا لگتا ہے کہ بعض پہلو ایسے ہیں جہاں …

مزید پڑھیں

کون دورِ حاضر کا بہترین پاکستانی فاسٹ بولر ہے؟[اعدادوشمار]

بدقسمتی سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں ہمیشہ ہی میرٹ اور کارکردگی کے بجائے لوگوں کی پسند کا خیال رکھاگیاہے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ ہمارے لئے لمحہ فکریہ یہ بھی ہے کہ لوگوں کی’ چوائس‘کارکردگی پرنہیں بلکہ ’پرسنالٹی‘کی بنیادپرہوتی ہے۔ماضی بعید اور قریب میں کئی ایسی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل < ’پاگل پن‘ یا ’دہشتگردی کیخلاف فتح‘؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے’’ حکومتی کاندھے‘‘ پر سوار ہو کر پاکستان سپر لیگ فائنل کے لاہور میں انعقاد کا حتمی فیصلہ کر لیا جس پر خوب بغلیں بھی بجائی جا رہی ہیں اور اسے دہشت گردوں کی شکست سے جوڑتے ہوئے پانچ مارچ کے دن کو ایک تاریخی حیثیت کا …

مزید پڑھیں

شہریار اور مکی آرتھر نے انضمام کو ’ناک آئوٹ‘ کردیا

شاید پاکستان کرکٹ کے دو بڑوںمیں پاکستانی ٹیم کی قیادت کے بارے میں جاری ’’خفیہ‘‘ چپقلش کا انجام ہو چکا ہے کیونکہ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے دورے پرجانے کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ ان کی فارم بھی بحال ہونے لگی جبکہ انہیں لطف …

مزید پڑھیں

’’لالہ‘‘ کا دیرینہ خواب حقیقت میں ڈھلنے کے قریب!!

پی سی بی کے دو بڑوں کے درمیان بہت سارے پہلوؤںپر اختلاف میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو الوداعی میچ دیا جائے یانہیں اور واضح طور پر دونوں جانب اس حوالے سے مختلف رائے پائی جاتی ہے۔ اندر کی خبریں رکھنے والے کہتے ہیں …

مزید پڑھیں

بھارت سے سیریز کی تان بھی آخر ٹوٹ گئی

بڑی عجیب سی بات ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام پڑوسی ملک بھارت کیخلاف باہمی سیریز کیلئے صبح اور شام بیانات کی قطار لگا کر قوم کو امیدوں کے چراغ فراہم کرتے رہے۔ انہوں نے بھارتی ہٹ دھرمی کے بعد معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر بی سی سی …

مزید پڑھیں

پاکستانی کوچنگ اسٹاف ’سفید ہاتھی‘ بن گیا،سخت فیصلے متوقع

اگر پاکستانی کھلاڑیوں کے طرز عمل میں تبدیلی نہیں آتی تو اس کیلئے سب سے پہلے کوچنگ اسٹاف کو ہی مورد الزام ٹھہرایا جا سکتا ہے لیکن بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ غیر ملکی کوچز کو نکالنے سے محض اس وجہ سے گریز کیا جاتا ہے کہ بیرون ملک …

مزید پڑھیں

کیریئر آگے بڑھانے کیلئے سرفرازاحمدکو ’’مفت مشورہ‘‘

ماضی ہمیشہ تلخ زیادہ اور خوشگوار کم ہوتا ہے جس کے بارے میں سوچنا بھی حال پر اثر انداز ہو سکتا ہے لیکن نہ جانے کیوں بعض لوگ پرانے زخموں کو چھیڑ کر ان میں خود ہی تکلیف پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے …

مزید پڑھیں

افغانستان ’فل اسٹیٹس‘ کی جانب بڑھنے لگا

حالیہ برسوں کے دوران افغانستان ہی ایک ایسا ملک ہے جس نے انٹرنیشنل کرکٹ میں خود کو منوانے کی کافی حد تک کوشش کی ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ اسے آنے والے برسوں کے دوران ترقی کے حوالے سے ایک اہم ملک تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کے ناقد سابق کرکٹرزکا’’شر‘‘ بے نقاب ہوگیا

یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ پاکستان ٹیم جب بھی آسٹریلیا یا جنوبی افریقہ کا سفر کرتی ہے تو اس کے ممکنہ نتائج کا نوے فیصد اندازہ سبھی کو ہوتاہے لیکن جب وہاں پاکستان ٹیم’’حسب ِ سابق‘‘ ہارتی ہے تو’’ حسب روایت‘‘تنقیدکا بھی سلسلہ شروع ہوجاتاہے۔ اس میں عام شائقین …

مزید پڑھیں