Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / رینکنگ نیوز

رینکنگ نیوز

بھارت کی نمبرون ٹیسٹ پوزیشن بھی خطرے میں پڑگئی

آئی سی سی میں بگ تھری کے خاتمے اور ٹیموں کی جانب سے’’ باہمی رضامندی ‘‘سے سیریز طے کرنے کی آزادی ختم ہوجانے کے بعد بھارتی ٹیم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ بھی خطرات سے دوچار ہوگئی ہے جو سابقہ نظام کے تحت مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی …

مزید پڑھیں

تازہ رینکنگ جاری،مصباح الحق اور بابراعظم کی ترقی

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان کنگسٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر آئی سی سی نے پلیئرزکی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں دونوں اننگزمیں ناٹ آئوٹ رہتے ہوئے *99اور*12رنزبنانے والے پاکستانی کپتان مصباح الحق چھ درجے ترقی پاکر ٹاپ20بلے بازوں میں واپس آگئے ہیں۔ کنگسٹن …

مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریزپاکستان کی رینکنگ میں کیاتبدیلی لائیگی؟

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کل سے شروع ہورہی ہے جس میں پاکستان کو اپنی پانچویں پوزیشن بچانے کیلئے سیریز جیتنا لازمی ہوگا۔ کل (22 اپریل) سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی پاک-ویسٹ انڈیز سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان ٹیم آئی سی …

مزید پڑھیں

تازہ رینکنگ جاری، بابراعظم نے کیریئربیسٹ پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریزکے اختتام پر آئی سی سی نے تازہ رینکنگ کردی ہے جس میں پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین بابراعظم کے علاوہ عمادوسیم اور محمد عامر نے کیریئربیسٹ پوزیشنز حاصل کرلی ہیں جبکہ محمد حفیظ ٹاپ20میں واپس آگئے ہیں۔ تین ون …

مزید پڑھیں

سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹس،پاکستان کی ترقی کا امکان روشن

آئی سی سی ورلڈکپ2019ء میں براہ راست شرکت کیلئے ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ جاری ہے جنہیں 30ستمبرکی کٹ-آف ڈیٹ تک خودکو ٹاپ8 ٹیموں میں شامل یا برقراررکھنا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں اور نویں درجے کی حامل پاکستان اور ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں

بابراعظم کی کیرئیربیسٹ رینکنگ،عمادعالمی نمبر2بولر بن گئے

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان چار ٹوئنٹی 20میچوں کی سیریزکے خاتمے پر آئی سی سی نے مختصر فارمیٹ کی پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں سیریزکے ٹاپ اسکورربابراعظم اور تیسرے میچ میں 91رنزکی دھواں دار اننگزکھیلنے والے کیربیئن اوپنر ایون لیوس نے نمایاں ترقیاں کی ہیں۔ سیریزمیں سب …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی شکست سے پاکستان کوترقی کا موقع مل گیا

سری لنکاکے ہاتھوں سیریزکے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کی شکست کے بعدپاکستان کو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ترقی کا موقع مل گیا ہے۔ اگر آج (ہفتہ) بنگلہ دیشی ٹیم سری لنکا کے خلاف کامیابی حاصل کرلیتی تو اُس سے ایک درجہ نیچے …

مزید پڑھیں

آج پاکستان کیلئے عالمی 3 ٹیم بننے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹرینیڈاڈ کے مقام پر میزبان ویسٹ انڈیزکے خلاف چوتھے ٹوئنٹی20میچ میں مدمقابل ہوگی جس میں فتح حاصل کرکے وہ نہ صرف سیریز اپنے نام کرلے گی بلکہ آئی سی سی ٹوئنٹی20 رینکنگ میں تیسرے درجے پر بھی براجمان ہوسکتی ہے۔ پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیزکے خلاف حالیہ …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ-افریقہ ٹیسٹ ڈرا، پاکستان کی ترقی

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈکے درمیان ہملٹن میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے ڈرا ہونے سے پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہوگئی ہے۔ آسٹریلیابمقابلہ بھارت ٹیسٹ سیریزکے اختتام پر جاری رینکنگ میں پاکستان ٹیم ایک درجہ تنزلی کا شکارہوکر چھٹے نمبرپر چلی گئی تھی تاہم اب …

مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم ایک ملین ڈالرزکی مالک بن گئی

آسٹریلیاکو چار ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں دو،ایک سے ہرانے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں اپنی ٹاپ پوزیشن محفوظ بنانے والے بھارتی ٹیم یکم اپریل کی کٹ ڈیٹ تک نمبرون رہنے پر ایک ملین ڈالرزکی مالک بن گئی ہے جبکہ نمبرون کی نشانی (Mace) بھی بھارتی کپتان ویرات …

مزید پڑھیں