Clicky

ہوم / آف دی فیلڈ

آف دی فیلڈ

مہندراسنگھ دھونی خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندراسنگھ ہوٹل میں خوفناک آگ لگنے کے حادثے میں بال بال بچ گئے جو مناسب وقت پر ہوٹل سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے دھونی ڈیکوارکا ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے جہاں یہ حادثہ پیش آیا وہ وجے ہزارے ٹرافی میں جھارکھنڈکی ٹیم کی …

مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے پر کوہلی کے انوشکا سے انوکھے مطالبے کا انکشاف

بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک بارپھر سے اپنی گرل فرینڈ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی محبت میں گھٹنوں تک ڈوبے ہوئے ہیں، جب وہ کرکٹ نہیں کھیل رہے ہوتے تو ان کا زیادہ تر وقت انوشکا کے ساتھ گھومتے ہوئے یا پھر ان کی یادوں میں …

مزید پڑھیں

عثمان شنواری اپنی ہی شادی میں شرکت نہ کرسکے

عموماً سمجھاجاتاہے کہ کرکٹرزکی زندگی انتہائی پرتعش ہوتی ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس کیلئے کرکٹرزکو کڑی قربانیاں دینا پڑتی ہیں۔ ایک ایسی ہی مثال حالیہ دنوں پیش آئی جب کراچی کنگزکے فاسٹ بولرعثمان خان شنواری کو پی ایس ایل مصروفیات کے سبب اپنی ہی شادی میں شرکت …

مزید پڑھیں

سچن ٹنڈولکرنے ایک اورگائوں’’گود‘‘ لے لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ماسٹر بلے باز سچن ٹنڈولکران دنوں سماجی خدمت میں خاصے سرگرم نظرآتے ہیں جنہوں نے ایک اور گائوں کی تعمیروترقی کا بیڑہ اُٹھالیاہے۔ ماسٹر بلے بازنے کچھ ہی عرصہ قبل آندھرااُترپردیش کا گائوں’ پتمراجوکانڈرنگا‘کوگودلینے کا اعلان کیاتھا اوربعدازاں انہو ں وہاں لوگوں کا معیارِزندگی بہتر …

مزید پڑھیں

عاقب جاویدنے آصف زرداری سے سفارش کرانیکا اعتراف کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہورقلندرزکے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے ذکاء اشرف کے دورمیں اُس وقت کے صدر مملکت آصف زرداری سے سفارش کرانے کا اعتراف کرلیاہے۔ پاکستان میں کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ’’کرکٹ اُردو‘‘کو دئیے گئے انٹرویومیں عاقب جاویدنے انکشاف کیا ہے کہ 2012ء …

مزید پڑھیں

ثانیہ مرزانے کامیاب شادی کا راز کھول دیا

بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سات سالوں سے شادی کے کامیاب بندھن میں جڑے ہوئے ہیں۔ بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزانے شعیب ملک کے ساتھ اپنی’’ کامیاب‘‘ازدواجی زندگی کا راز ایک دوسرے سے زیادہ تر دُور رہنا بتایا ہے۔ایک بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں

وہاب ریاض کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہورہا، فاسٹ بولر نے دعائے صحت کی اپیل کردی۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد کی طبیعت اچانک بہت زیادہ بگڑ گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ وہاب ریاض نے عوام سے اپنے والد کی صحتیابی کیلئے دعا …

مزید پڑھیں

وریندرسہواگ سوشل میڈیاپرلاکھوں روپے کمانے لگے

آجکل کرکٹر ز بھی ہاتھی کی مثال بن کررہ گئے ہیں جو ’سابق‘ہوکربھی اپنی آمدن کامیٹر رُکنے نہیں دیتے۔ بھارتی ٹیم کے سابق اوپنر وریندرسہواگ اس کی زندہ مثال ہیں جو گھربیٹھے سوشل میڈیا پر محض ’شغل میلہ‘ سے لاکھوں روپے کمانے لگے ہیں ۔بھارتی اخبار’ہندوستان ٹائمز‘کو انٹرویو میں سہواگ …

مزید پڑھیں

دھونی موبائل کمپنی کیخلاف پھرعدالت پہنچ گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندراسنگھ دھونی معائدہ ختم ہونے کے باوجود اپنا نام استعمال ہونے پرآگ بگولہ ہیں جوایکبارپھر متعلقہ موبائل فون کمپنی کے خلاف عدالت میں چلے گئے ہیں۔ دھونی نے وکیل نے عدالت کو بتایاہے کہ معائدہ ختم ہوجانے کے باوجود موبائل کمپنی اُن کے موکل …

مزید پڑھیں

جڈیجا نے کالج گرل کی بائیک میں گاڑی ’ٹھوک‘ دی

پریتی شرما سڑک پر گرنے سے زخمی ہوگئیں، بھارتی کرکٹر خود انہیں اُٹھاکر اسپتال لے گئے۔ بھارتی اسپننگ آل رائونڈر رویندرا جڈیجا ان دنوں ’چھٹیوں‘ پر ہیں، انہیں انگلینڈ کے خلاف ٹوئنٹی 20 سیریز سے ایشون کے ساتھ آرام دیا گیا ہے۔ جڈیجا فارغ وقت اپنی اہلیہ ریوا سولینکی کے …

مزید پڑھیں