Clicky

ہوم / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء

’اسپورٹس لنک‘ کا چیمپئنزٹرافی ایڈیشن 2 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی پرنٹ میڈیا میں سب سے بڑی کوریج کرتے ہوئے خصوصی شمارہ ’’چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2‘‘ شائع کردیا ہے جو بدھ (21جون ) سے کراچی اوراگلے دو روزمیں پاکستان بھرمیں دستیاب ہوگا۔ ’’چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2‘‘ میں قارئین …

مزید پڑھیں

فائنل،رینکنگ میں پاکستان کیلئے بڑی چھلانگ لگانے کا موقع

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اتوار(18جون)کو اوول کے مقام پر آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں مدمقابل آرہی ہیں۔اس میچ سے قبل پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں 93پوائنٹس کے ساتھ ساتویں جبکہ بھارت 118 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبرپر موجودہے۔ پاکستان ٹیم اگر اس میچ میں …

مزید پڑھیں

پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں ترقی

میزبان انگلینڈکو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکرپاکستان ٹیم نے نہ صرف تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیاہے بلکہ ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پاکر ساتویں پوزیشن بھی پالی ہے۔ پاکستان انگلینڈکے خلاف سیمی فائنل کے خلاف فتح حاصل …

مزید پڑھیں

پاک-انگلینڈ سیمی فائنل اور کارڈف گرائونڈ کے حیران کن حقائق

پاکستان اور انگلینڈکی ٹیمیں کل (14مئی)کوآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2017ء کے ایڈیشن میں آمنے سامنے آرہی ہیں جو اس سے قبل کبھی بھی آئی سی سی ایونٹ کے کوارٹر یا سیمی فائنل میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے نہیں آئی البتہ وہ ورلڈکپ1992ء کا فائنل کھیلی تھیں جس میں پاکستان فاتح …

مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2کا بھی اعلان

2013ء میں ختم کئے جانے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ نے 2017ء کے حالیہ ایڈیشن میں اعصاب شکن اور سنسنی خیزمقابلوںکی بدولت ایک بار پھر ون ڈے کرکٹ میں نئی روح پھونک دی ہے۔ ہر بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل ٹیموں کے اسکواڈزکے جائزے،سابقہ ریکارڈ زاوردیگر اعدادوشمار اور …

مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں پاکستانی بیٹنگ لائن میں اکھاڑپچھاڑپرغور

پاکستانی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے ہارنے کے بعدشاندار انداز میں کم بیک کرتے ہوئے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل میںسیٹ بک کروا لی ہے جو آج (14جون) انگلینڈ سے مقابلہ کرے گی ۔ پاکستان ٹیم کی بولنگ میں جہاں شاندار پرفارمنس …

مزید پڑھیں

پاکستا ن کو آٹھویں پوزیشن سے چھٹکارے کا موقع مل گیا

سری لنکا کے خلاف میچ اہم میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ پانے والی پاکستانی ٹیم کیلئے طویل عرصے بعد آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن سے اوپر آنے کا موقع مل گیاہے۔ اگر وہ کل (14 جون ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کیلئے آج بھار ت کو چوتھے نمبرپردھکیلنے کا موقع

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے اہم میچ میں آج عالمی نمبرون جنوبی افریقہ اور درجہ بندی میں تیسرے نمبرپر موجود بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔یہ میچ کوارٹرفائنل کی حیثیت اختیارکرچکاہے جس میں جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل میں جبکہ ہارنے والی گھرجائے گی۔ میچ …

مزید پڑھیں

چیمپئنزٹرافی کے ہر میچ میں بننے اورٹوٹنے والے ریکارڈز

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء کے اعصاب شکن مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں ۔ہر میچ میں کئی عالمی وقومی ریکارڈز بن اور ٹوٹ رہے ہیں جبکہ کئی اہم اعدادوشمار تبدیل بھی ہورہے ہیں لیکن میڈیا خصوصاً پاکستانی میڈیا کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ پاکستا ن میں کھیلوں کا سرفہرست …

مزید پڑھیں

آج ہارنے کی صورت میں بھارتی ٹیم دوسری پوزیشن گنوادیگی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کی ٹیمیں بھارت اور سری لنکا آج ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔سری لنکا کو ٹورنامنٹ میں موجود رہنے کیلئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے جبکہ یہ میچ بھارت کیلئے بھی خاصی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اُس کا اگلا میچ قدرے …

مزید پڑھیں