Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / میک کولم نے لاہورقلندرزکوگرویدہ بنالیا

میک کولم نے لاہورقلندرزکوگرویدہ بنالیا

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکولم نے اپنی نئی ٹیم لاہورقلندرزکے کھلاڑیوں کو پہلی ملاقات میں ہی اپنا گرویدہ بنالیاہے۔

پاکستان سپر لیگ فرنچائزز لاہور قلندرز نے دبئی میں ٹیم کا تعارفی سیشن منعقد کیا جس میں نئے کپتان برینڈن میک کولم نے خاص طور پر کھلاڑیوں سے ملاقات کی اس موقع پر کوچ پیڈی اوپٹن بھی موجود تھے۔ دونوں نے ہی کھلاڑیوں کی خوب حوصلہ افزائی کی۔

اظہر علی کی جگہ لینے والے میک کولم نے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کے ساتھ بھی وقت گزارا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بار لاہور قلندرز بھرپور عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

9 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل ’دوسرا‘ میں لاہور قلندرز کا پہلا مقابلہ 10 فروری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے ہوگا۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

دفاعی چیمپئن اسلام آباد باہر،کراچی تخت سے دوقدم دُور

بدھ کو کھیلے گئے پی ایس ایل پلے آف کے دوسرے میچ میں کراچی کنگزنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے