Clicky

ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / مرلی دھرن بمقابلہ ثقلین مشتاق، کون بڑابولر؟

مرلی دھرن بمقابلہ ثقلین مشتاق، کون بڑابولر؟

دومختلف ٹیموں کے دونامورکھلاڑیوں کے ایک ساتھ کھیلے گئے میچوں کے نتائج اور دونوں پلیئرزکی انفرادی کارکردگی کے جائزے پر مشتمل انتہائی معلوماتی سلسلہ ’’ٹاکرا‘‘ ہر ہفتے ’’اسپورٹس لنک‘‘ میں شائع کیا جاتاہے۔

پاکستان میں کھیلوں کے واحد ہفت روزہ میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے اپنے تازہ ایڈیشن میں ’’ٹاکرا‘‘ میں مرلی دھرن اور ثقلین مشتاق کو شامل کیاہے۔جس میں ایک ساتھ کھیلے گئے ٹیسٹ اور ون ڈے میچوں میں دونوں عظیم بولروں کے بولنگ اور بیٹنگ اعدادوشمار کا موازنہ پیش کیاگیاہے۔

دُنیاکے نامورکھلاڑیوں کے ایک ساتھ کھیلے گئے میچوں میں کارکردگی کے موازنے پر مشتمل سلسلے ’’ٹاکرا‘‘ میں ہر ہفتے دوعظیم کھلاڑیوں کو شامل کیا جاتاہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا جون ایڈیشن 1 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا جون ایڈیشن1 شائع ہوگیا ہے جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے