Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / گھرکے شیربیٹسمین دیارِغیرمیں ڈھیر [ریکارڈز]

گھرکے شیربیٹسمین دیارِغیرمیں ڈھیر [ریکارڈز]

آجکل کرکٹ میں اپنے گرائونڈزپر کھیلے گئے میچوں میںمیزبان ٹیموں کی فتوحات کا تناسب نمایاں حد تک بلند ہوگیا ہے (تفصیل پڑھیں)۔حالیہ عرصے میں یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ نہ صرف ٹیمیں اپنے ملک میں ہی اچھی کارکردگی دکھا رہی ہیں بلکہ بیٹسمین بھی ’’گھر کے شیر‘‘بن کررہ گئے ہیں۔

ہفت روزہ ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے’’ غیرمعمولی ہوم ایڈوانٹیج ‘‘خصوصی مضمون لکھا ہے جس کا کچھ حصہ یہاں آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔ ’’اسپورٹس لنک‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ٹیموں کے علاوہ بیٹسمینوں کی ملک میں اورملک سے باہر بیٹنگ اعدادوشمار میں بھی نمایاں فرق دکھائی دیتاہے۔

کوئی بھی ایسی ٹیم نہیں جس نے اپنے ملک سے باہر زیادہ اوسط سے رنز کئے ہوں حتیٰ کہ آسٹریلیاجیسی ورسٹائل ٹیم کو اس حوالے سے زیادہ مشکلات کا شکار دیکھا گیاہے جس نے دیارغیر میں اوسطاً 19.82رنز فی اننگز کم بنائے ہیں جبکہ ماسوائے سری لنکاوبنگلہ دیش کے دیگر سبھی ٹیموں کی ہوم میچوں کے مقابلے میںاَوے ٹیسٹ میچوں میں ساڑھے چاررنزفی اننگز اوسط کم رہی ہے۔تفصیل نیچے دئیے گئے چارٹ میں ملاحظہ کریں

tabs-1

loading...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے