Clicky

ہوم / اہم موضوعات / بنگلہ دیشی اسپنرمہندی حسن کو’’بڑاانعام‘‘ مل گیا
ٹیکسی ڈرائیو کے بیٹے مہندی حسن نے ڈیبیو سیریزمیں بہترین کھلاڑی بننے والے پہلے بنگلہ دیشی کرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کیا
ٹیکسی ڈرائیو کے بیٹے مہندی حسن نے ڈیبیو سیریزمیں بہترین کھلاڑی بننے والے پہلے بنگلہ دیشی کرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کیا

بنگلہ دیشی اسپنرمہندی حسن کو’’بڑاانعام‘‘ مل گیا

انگلینڈکے خلاف ہوم سیریزمیں شاندار کارکردگی دکھانے والے بنگلہ دیشی اسپنرمہندی حسن مرزا کو انگلینڈکے خلاف ہوم سیریزمیں19وکٹوں کی ریکارڈسازکارکردگی دکھانے پر بڑاانعام مل گیاہے جنہیں بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے گھر بناکر دینے کا اعلان کردیاہے۔

واضح رہے کہ 19سالہ اسپنرایک غریب ٹیکسی ڈرائیورکے بیٹے ہیں جس نے حالیہ سیریزمیں ایک ٹیسٹ سیریزمیں زیادہ وکٹیں کرنے کا قومی ریکارڈ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈیبیو سیریزمیں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈحاصل کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی کرکٹر بننے کا اعزا ز بھی پایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے