Clicky

ہوم / اہم موضوعات / ’’نہ دورہ کرینگے ،نہ زرِتلافی دیں گے‘‘

’’نہ دورہ کرینگے ،نہ زرِتلافی دیں گے‘‘

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے پاکستان کا دورۂ کرنے سے دو ٹوک میں انکارکرتے ہوئے زرِتلافی دینے سے بھی انکارکردیاہے۔

بی سی بی کی میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کمیٹی کے چیئرمین جلال یونس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے متعلق رپورٹ اطمینان بخش نہیں، آئی سی سی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو بھی صورتحال میں کوئی بہتری نظر نہیں آئی، نیوٹرل وینیو پر سیریز کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں لیکن آمدنی میں سے حصہ ادا نہیں کرسکتے۔

جلال یونس کاکہناتھا کہ جب پاکستان میں سیکورٹی حالات ٹھیک نہیں تو زِرتلافی کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ اس پر آئی سی سی کی تکنیکی کمیٹی بھی مطمئن نہیں ہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

کمزورپیٹ کے پی سی بی حکام کو پھر سبکی کا سامنا

یہ خبر اب ایک مذاق ہی بن رہ گئی ہے کہ ’فلاں ٹیم پاکستان کا …

2 تبصرے

  1. AmeerMaviya

    Cricket urdu ye cricket news ke liye sb se batter he muje is ne buhat faeda diya.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے