Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / بابراعظم،ظہیرعباس کے ہم پلہ بن گئے

بابراعظم،ظہیرعباس کے ہم پلہ بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز بابراعظم نے ایڈیلیڈمیں کھیلے گئے پانچویں ون ڈے میں شاندار سنچری اسکورکرکے نیا اعزاز پالیاہے جو گزشتہ35سالوں میں میزبان کینگروزکیخلاف کسی بھی پاکستانی کی پہلی سنچری ہے۔

بابراعظم سابق عظیم بلے باز ظہیرعباس کے بعد محض دوسرے پاکستانی بیٹسمین بن گئے ہیںجسے آسٹریلیامیں میزبان سائیڈکے خلاف سنچری اسکور کرنے کا اعزاز حاصل ہواہے۔ظہیرعباس نے یہ کارنامہ17دسمبر1981ء کو سرانجام دیاتھا۔ یوں بابراعظم 35 سال میں آسٹریلیامیں میزبان ٹیم کے خلاف سنچری اسکورکرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز ہونے کا اعزاز پالیاہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

بابراعظم تیسرے نمبرپر’’پیئر‘‘حاصل کرنیوالے تیسرے پاکستانی بلے باز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابراعظم کیلئے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے