Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / پاکستان / مجھ پرکوئی دبائو نہیں ہے: اظہر علی

مجھ پرکوئی دبائو نہیں ہے: اظہر علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی نے آسڑیلیاکے خلاف آخری ون ڈے میچ سے قبل میڈیا ٹاک میں کہاہے کہ اُن پر کوئی دبائو نہیں ہے اورنہ ہی وہ دبائو لیتے ہیں۔

ایڈیلیڈ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اظہرعلی کا کہناتھا کہ میں جانتاہوں کہ میری کپتانی پر ہر طرف سے کافی تنقید ہورہی ہے ۔ہم جانتے ہیں ہم سیریز ہارچکے ہیں اورکوشش کریں گے کہ سیریزکا خاتمہ فتح کے ساتھ کریں ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ٹیم کے ناقد سابق کرکٹرزکا’’شر‘‘ بے نقاب ہوگیا

واضح رہے کہ اظہرعلی کل ممکنہ طورپر بطورون ڈے کپتان اپنا آخری میچ کھیلیں گے کیونکہ اُنہیں ہٹاکر سرفرازاحمد کو ون ڈے کپتان بنانے کے فیصلے کی خبریں گردش میں ہیں جبکہ چیئرمین پی سی بی نے دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا بھی عندیہ دے رکھاہے۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آوازیں کسے جانے پر اظہر علی بھڑک اُٹھے

زیر عتاب ون ڈے کپتان نے بڑی مشکل سے اپنے آپ پر قابو پایا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے