Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / آسٹریلیا / اظہرعلی نے محسن خان کا ریکارڈ توڑ دیا

اظہرعلی نے محسن خان کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین اظہرعلی نے حالیہ دورۂ آسٹریلیامیں یادگارکارکردگی دکھاکر ناقدین کو خاموش کرادیاہے۔

وہ سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگزتک حالیہ سیریزکی پانچ اننگزمیں 395رنزبناچکے ہیں جو آسٹریلیامیں کھیلی گئی ایک سیریزمیں کسی بھی پاکستانی کپتان کے سب سے زیادہ رنزہیں۔

اس سے قبل یہ پاکستانی ریکارڈ محسن خان کے نام تھاجنہوں نے 1983/84ء کی پانچ میچوں کی سیریزمیں9اننگز کھیل کر 390رنزبنائے تھے جبکہ اُن کے مقابلے میں اظہرعلی نے یہ کارنامہ صرف پانچ اننگز کھیل کر سرانجام دیاتھا۔table-azhar

 

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

اظہرعلی پرایک میچ کی پابندی عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی پر ایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلے گئے آخری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے