Clicky

ہوم / نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

سیمی فائنل میں پاکستانی بیٹنگ لائن میں اکھاڑپچھاڑپرغور

پاکستانی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے ہارنے کے بعدشاندار انداز میں کم بیک کرتے ہوئے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل میںسیٹ بک کروا لی ہے جو آج (14جون) انگلینڈ سے مقابلہ کرے گی ۔ پاکستان ٹیم کی بولنگ میں جہاں شاندار پرفارمنس …

مزید پڑھیں

کل میچ جیتنے پر پاکستان کو 2جبکہ بھارت کو 1پوائنٹ ملے گا

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل (اتوار کو)کو برمنگھم کے مقام پر ایک دوسرے کے خلاف مدمقابل ہوں گی۔اس میچ میں کامیابی کی صورت میں پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دوپوائنٹس جبکہ بھارت ایک پوائنٹ حاصل کرسکتاہے۔ پاکستان ٹیم اگرچہ دو پوائنٹس حاصل کرکے بھی آئی سی …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی :ہرمیچ کی مدمقابل ٹیموں کا سابقہ ریکارڈاوررینکنگ جائزہ

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کے تعاون سے اُردوکی کرکٹ ویب سائٹ ’کرکٹ اُردو‘ پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہرمیچ پرخصوصی اورجامع رپورٹس شائع کی جارہی ہیں۔ جس میں ہرمیچ سے قبل مدمقابل ٹیموں کا سابقہ ون ڈے ریکارڈ،باہمی میچوں کے نتائج اور چیمپئنز ٹرافی …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑامجموعہ بناڈالا

بنگلہ دیشی ٹیم نے اوپنر تمیم اقبال کی شاندار سنچری کے علاوہ مشفیق الرحیم کے 79رنزکی بدولت میزبان انگلینڈکے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں 305/6رنزکا مجموعہ بناڈالا جو اُن کی تاریخ میں انگلینڈکے خلاف سب سے بڑا مجموعی اسکورہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ بنگلہ دیشی ٹیم انگلینڈکے …

مزید پڑھیں

’’قومی ٹیم کے دروازے پر دستک دیتا رہوں گا‘‘

سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کی امیدوں کو اس وقت کافی شدید جھٹکا لگا جب اس کا نام دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے منتخب اسکواڈ میں شامل ہی نہیں کیا گیا۔ سلمان بٹ نے 2016-17کی ڈومیسٹک قائد اعظم ٹرافی میں ٹورنامنٹ جیتنے والی واپڈا کی جانب …

مزید پڑھیں

آفریدی کے الوداعی میچ نہ کھیلنے پر نجم سیٹھی کا ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کی جانب سے الوداعی میچ کی پیشکش ٹھکرانے پر سوشل میڈیاکے ذریعے اپنا ردعمل دیدیاہے۔جن کا کہناہے کہ وہ آفریدی کے اس فیصلے کا بھی احترام کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سریزمیں شہزاد اور کامران کی واپسی

پاکستان سپر لیگ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے کامران اکمل اور احمد شہزاد کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی ہوگئی ہے جنہیں 31ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کیلیے 31 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا …

مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں کو غیر ملکی لیگز سے روکنے کی تیاریاں 

پاکستانی کرکٹرز کوغیر ملکی لیگز کھیل کر اچھی رقم کمانے کا شاندار موقع مل جاتا ہے اب یہ موقع کھلاڑیوں سے چھینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے پلیئرز کی غیر ملکی لیگز کھیلنے کی مخالفت کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑی مسلسل انٹرنیشنل کرکٹ کھیل …

مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں مصباح نے دھوم مچا دی

پا کستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصبا الحق نے ہانگ کانگ کی ٹی 20لیگ میں شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے 37گیندوں پر 7چھکوں اور 4چوکوں کی مدد سے شاندار 82رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی مصباح نے آخری دو اوورز میں 7 گیندوں پر لگاتار 4 چھکوں سمیت 6 چھکے اور ایک چوکا لگایا ٹیسٹ …

مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی نے زلمی انتظامیہ کو پریشان کر دیا

ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی پوری ٹیم کے اور انظامیہ کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ وعدے کے مطابق میں نے پی ایس ایل فائنل …

مزید پڑھیں