Clicky

ہوم / ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

ورلڈکپ’15ء کے بعد فتوحات میں کون آگے؟

ورلڈکپ 2015ء کے بعد صرف جنوبی افریقی ایسی ٹاپ ٹیم ہے جس نے شکستوں کے بدلے دوگنی فتوحات حاصل کی ہیں ،جس نے اس عرصے میں کھیلے گئے 38ون ڈے میچوں میں 12 شکستوں کے بدلے 25میچز جیت کر2.083کا فتح و شکست تناسب پایاہے جو اس عرصے میں کسی بھی …

مزید پڑھیں

ڈیوڈوارنرکی ایک اننگزسے کئی ریکارڈز پاش پاش

آسٹریلیاکے اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈوارنرنے پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کے پہلے ہی روز بڑا اعزاز پالیاہے جوکسی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھانے کے وقفے سے قبل سنچری اسکورکرنے والے دُنیاکے پانچویں بلے باز بن گئے ہیں جبکہ وہ سڈنی میں تیزترین سنچری کے عالمی ریکارڈکے بھی مالک بن گئے …

مزید پڑھیں

فاف ڈوپلیسی کی ’’سازشی اننگزڈیکلیریشن‘‘بے نقاب ہوگئی

جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے سنچری کرکے وکٹ پر ناقابل شکست ہونے کے باوجود259/9کے مجموعی اسکور پرایڈیلیڈٹیسٹ کے پہلے ہی روز اننگز ڈیکلیئرڈکردی جس پر کرکٹ حلقوں کی جانب سے حیرت کا اظہارکیاگیا۔ ایک رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ 118رنزپر ناٹ آئوٹ فاف ڈوپلیسی نے دوران ِ بیٹنگ …

مزید پڑھیں

پاکستانی و بھارتی بولرزمیں کون کتنے کامیاب؟ [اعدادوشمار]

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز میں شائقین کا جذبہ دیدنی ہوتا ہے اورریکارڈ ز سے شغف رکھنے والے شائقین تو باہمی میچوں کے ریکارڈز اور دیگر اعدادوشمار جاننے کیلئے بے چین رہتے ہیں۔ پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے اپنے تازہ ایڈیشن (27نومبر سے3دسمبر2016ئ) …

مزید پڑھیں

ٹرینٹ بولٹ پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

پاکستان کے خلاف25نومبر سے ہملٹن میں شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ سے قبل کیوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیاہے جس کے اہم فاسٹ بولرٹرینٹ بولٹ گھٹنے کی انجری کے سبب میچ سے باہرہوگئے ہیں۔ کیوی حکام نے ڈاگ بریسول کو ٹرینٹ بولٹ کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ دی …

مزید پڑھیں

شرجیل خان کو ’’سلو بیٹسمین‘‘بنانے کی مشقیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان اس وقت ون ڈے میچوں میں 100 سے زائداسٹرائک ریٹ سے رنزبنانے والے واحد پاکستانی بلے باز ہیں لیکن ہیڈکوچ مکی آرتھر نے اُنہیں بھی سلورفتار بلے باز بنانے کی مشقیں شروع کرادی ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کی ون ڈے …

مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ڈوپلیسی کو ’’رگڑا‘‘لگادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مشکوک اندازمیں لعاب لگاکر بال چمکانے کی کوشش کرنے والے قائمقام جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کو رگڑالگاکر اُس پر ایک میچ کی مکمل فیس کا جرمانہ عائدکردیاہے۔ اس حوالے سے آئی سی سی کے چیف ڈیوڈرچرڈسن کا کہناہے کہ ڈوپلیسی پر کونسل کے کوڈآف کنڈیکٹ …

مزید پڑھیں

بال ٹمپرنگ پر ویرات کوہلی کیخلاف کاروائی سے آئی سی سی کا انکار

جنوبی افریقی قائمقام کپتان فاف ڈوپلیسی کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے ویڈیومنظرعام پر آگئی ہے حریف ٹیم یا امپائر کی شکایت کے بغیر ہی فاف ڈوپلیسی کے خلاف ازخودکاروائی کرنے والی آئی سی سی نے حیران کن طورپر ویرات کوہلی کے خلاف کسی قسم …

مزید پڑھیں

انضمام الحق نے شرجیل خان کے مخالفین کوچپ کرادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرانضمام الحق نے نیوزی لینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ہیڈکوچ کو اہم پیغام بھیجا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ قومی سلیکٹرزنے ہیڈکوچ مکی آرتھر کو سفارش کی ہے کہ وہ شرجیل خان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بطور اوپنر کھلائیں۔چیف سلیکٹر انضمام الحق …

مزید پڑھیں

آفریدی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کئے جا نے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈرشاہد آفریدی الوداعی میچ نہ ملنے کے بعد لیگز سے کارکردگی دکھاکرسلیکٹرزپردبائو بڑھانے کی پالیسی اختیار کرچکے ہیں جس میں اگرچہ تاحال وہ کامیاب نہیں ہوئے مگراپنے تئیں وہ کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر نے بھی انہیں دوبارہ ٹیم …

مزید پڑھیں