Clicky

ہوم / ایم اے بی (صفحہ 2)

ایم اے بی

ایم اے بی
ایم اے بی عرصہ دراز سے کرکٹ رسائل اور جرائد میں لکھ رہے ہیں۔ اس وقت پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ‘اسپورٹس لنک‘ کے مستقل رائٹر ہیں

کیریئر آگے بڑھانے کیلئے سرفرازاحمدکو ’’مفت مشورہ‘‘

ماضی ہمیشہ تلخ زیادہ اور خوشگوار کم ہوتا ہے جس کے بارے میں سوچنا بھی حال پر اثر انداز ہو سکتا ہے لیکن نہ جانے کیوں بعض لوگ پرانے زخموں کو چھیڑ کر ان میں خود ہی تکلیف پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے …

مزید پڑھیں

کارلوس بریتھویٹ کی پی ایس ایل جگہ پر’ آسیب ‘کا ڈیرا

کچھ لوگ اپنی ٹیموں کیلئے بہت زیادہ سعد ثابت نہیں ہوتے بلکہ ’’منحوسیت ‘‘کا باعث سمجھے جاتے ہیں، پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کارلوس بریتھویٹ کا بھی کچھ یسا ہی معاملہ ہے کہ ان کی جگہ کوئی کھلاڑی فرنچائز میں …

مزید پڑھیں

افغانستان ’فل اسٹیٹس‘ کی جانب بڑھنے لگا

حالیہ برسوں کے دوران افغانستان ہی ایک ایسا ملک ہے جس نے انٹرنیشنل کرکٹ میں خود کو منوانے کی کافی حد تک کوشش کی ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ اسے آنے والے برسوں کے دوران ترقی کے حوالے سے ایک اہم ملک تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ …

مزید پڑھیں

’’جونسے‘‘ احمد شہزاد کا نمبر کب آئے گا؟

اگر سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کی جانب سے اس طرح کا طرز عمل ظاہر کیا جا رہا ہوتا تو بات سمجھ میں بھی آتی تھی کہ احمد شہزاد کا ان سے براہ راست کچھ مواقع پر لفظی ٹاکرا ہو ااور نوجوان بیٹسمین کی زبان سے شاید کچھ جملے ایسے …

مزید پڑھیں

سینئرز کا بیٹ کیا تھما، چیونٹیوں کے بھی پَر نکل آئے

جب تک حالات اچھے ہوں سب کچھ اچھا رہتا ہے لیکن جیسے ہی معاملات ہاتھوں سے نکلنے لگیں تو پھر سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے مصباح الحق اور یونس خان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے کہ ان کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ کیا رکا چیونٹیوں کے …

مزید پڑھیں

لاکھوں کا ایک تھپڑ…

توقعات کے برخلاف سابق کھلاڑی باسط علی جو اپنے پی سی بی میں دونوں عہدے بچانے میں کامیاب ہو گئے تھے اچانک حالات کے آگے ہتھیار پھینک بیٹھے، ان کے سر سے پی سی بی چیف کا دست شفقت بھی ہٹ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی جونیئر کرکٹ سلیکشن …

مزید پڑھیں

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور’کاغذی پھول‘ بن کر رہ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کانام پھول (اُردومیں) ہے لیکن بدقسمتی سے ابھی تک کاغذی پھول ہی ثابت ہوئے ہیں جن سے وابستہ خوشبوکی اُمیدیں دُوردورتک برلاتی نظر نہیں آتیں۔ پاکستانی ٹیم میں اگر سب سے زیادہ بڑا نقص اس کی غیر متوازن بیٹنگ کارکردگی ہے تو اس سے …

مزید پڑھیں

ڈالرز سے بھرے ’بیگ‘ پاکستان ٹیم کے منتظر

مصباح الحق پاکستانی ٹیم کی عمدہ فائٹ بیک پر پھولے نہیں سما رہے جس نے برسبین میں 490کے مشکل ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 450رنز بنا ڈالے اور ملبورن ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں400پلس کا مجموعہ اسکوربورڈپرسجادیا۔ مصباح الحق ن کا کہنا ہے کہ اس کارکردگی نے جہاں اس بات کی …

مزید پڑھیں

ثقلین نے ایک تیر سے دو شکاروں پر نشانہ سادھ لیا

گزشتہ دنوں سرکاری ٹی وی چینل پر پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیریز کا جائزہ لیتے ہوئے سابق پاکستانی بیٹسمین محمد وسیم نے یہ نکتہ اُٹھایا کہ ہیڈ کوچ کے علاوہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل افراد پر ڈالرز ضائع کرنے کے بجائے اگر مقامی سابق کھلاڑیوں سے یہ …

مزید پڑھیں

’’ایساہوتارہا تو کرکٹ اپنا چارم کھوبیٹھے گا‘‘

ایک ایسے دور میں جب کھیل کی گورننگ باڈی نے گیند کی سیم سے لے کر بولر کی ہر حرکت پر نگاہ رکھی ہوئی ہے،انہیں اتنی رعایت بھی نہیں دے رکھی کہ وہ حریف بیٹسمین کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر چند جملے ہی ادا کر سکیں سابق پاکستانی فاسٹ …

مزید پڑھیں