Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ایم اے بی

ایم اے بی

فکسنگ کیس: ’پردہ نشینوں‘ کو بچانے کیلئے قربانی کا ’بکرا‘ مل گیا

کس قدر حیران کن بلکہ عجیب سی بات ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے بارہا مختلف ممالک کو اس بات کی وارننگ دی جاتی رہی ہے کہ حکومتی اثر و نفوذ کو کرکٹ بورڈ سے الگ رکھا جائے لیکن ایسا لگتا ہے کہ بعض پہلو ایسے ہیں جہاں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل < ’پاگل پن‘ یا ’دہشتگردی کیخلاف فتح‘؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے’’ حکومتی کاندھے‘‘ پر سوار ہو کر پاکستان سپر لیگ فائنل کے لاہور میں انعقاد کا حتمی فیصلہ کر لیا جس پر خوب بغلیں بھی بجائی جا رہی ہیں اور اسے دہشت گردوں کی شکست سے جوڑتے ہوئے پانچ مارچ کے دن کو ایک تاریخی حیثیت کا …

مزید پڑھیں

شرجیل وخالد کیخلاف جلد بازی میں اُٹھایا گیا قدم بورڈ کے گلے پڑ گیا

کس قدر بدنصیبی کی بات ہے کہ ملکی کرکٹ پر ایک بار پھر بدعنوانی کے عفریت نے اپنے پنجے گاڑ دیئے ہیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گزشتہ دو عشرے سے پاکستان کرکٹ مسلسل مسائل اور مصائب کا شکار ہے، آئے روز کوئی نہ کوئی مسئلہ منہ کھول کر کھڑا …

مزید پڑھیں

’’لالہ‘‘ کا دیرینہ خواب حقیقت میں ڈھلنے کے قریب!!

پی سی بی کے دو بڑوں کے درمیان بہت سارے پہلوؤںپر اختلاف میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو الوداعی میچ دیا جائے یانہیں اور واضح طور پر دونوں جانب اس حوالے سے مختلف رائے پائی جاتی ہے۔ اندر کی خبریں رکھنے والے کہتے ہیں …

مزید پڑھیں

بھارت سے سیریز کی تان بھی آخر ٹوٹ گئی

بڑی عجیب سی بات ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام پڑوسی ملک بھارت کیخلاف باہمی سیریز کیلئے صبح اور شام بیانات کی قطار لگا کر قوم کو امیدوں کے چراغ فراہم کرتے رہے۔ انہوں نے بھارتی ہٹ دھرمی کے بعد معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر بی سی سی …

مزید پڑھیں

ذوالقرنین حیدرکی ’’اُمیدیں‘‘بھی جاگ گئیں

یو اے ای سے انگلینڈ فرار ہو جانے والے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین ذوالقرنین حیدر نے اپنا کیریئر اس وقت داؤ پر لگا دیا جب وہ کچھ بن جانے کے قریب تھے لیکن قسمت کی بات ہے کہ انہیں وہ مقام نہیں مل سکا جس کی توقع کی جا رہی …

مزید پڑھیں

پاکستانی کوچنگ اسٹاف ’سفید ہاتھی‘ بن گیا،سخت فیصلے متوقع

اگر پاکستانی کھلاڑیوں کے طرز عمل میں تبدیلی نہیں آتی تو اس کیلئے سب سے پہلے کوچنگ اسٹاف کو ہی مورد الزام ٹھہرایا جا سکتا ہے لیکن بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ غیر ملکی کوچز کو نکالنے سے محض اس وجہ سے گریز کیا جاتا ہے کہ بیرون ملک …

مزید پڑھیں

کیریئر آگے بڑھانے کیلئے سرفرازاحمدکو ’’مفت مشورہ‘‘

ماضی ہمیشہ تلخ زیادہ اور خوشگوار کم ہوتا ہے جس کے بارے میں سوچنا بھی حال پر اثر انداز ہو سکتا ہے لیکن نہ جانے کیوں بعض لوگ پرانے زخموں کو چھیڑ کر ان میں خود ہی تکلیف پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے …

مزید پڑھیں

کارلوس بریتھویٹ کی پی ایس ایل جگہ پر’ آسیب ‘کا ڈیرا

کچھ لوگ اپنی ٹیموں کیلئے بہت زیادہ سعد ثابت نہیں ہوتے بلکہ ’’منحوسیت ‘‘کا باعث سمجھے جاتے ہیں، پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کارلوس بریتھویٹ کا بھی کچھ یسا ہی معاملہ ہے کہ ان کی جگہ کوئی کھلاڑی فرنچائز میں …

مزید پڑھیں

افغانستان ’فل اسٹیٹس‘ کی جانب بڑھنے لگا

حالیہ برسوں کے دوران افغانستان ہی ایک ایسا ملک ہے جس نے انٹرنیشنل کرکٹ میں خود کو منوانے کی کافی حد تک کوشش کی ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ اسے آنے والے برسوں کے دوران ترقی کے حوالے سے ایک اہم ملک تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ …

مزید پڑھیں