Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اختر عباسی (صفحہ 6)

اختر عباسی

کس عمر کے پاکستانی بیٹسمین اچھا کھیلتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ان دنوں مصباح الحق اور یونس خان کی عمر پرکافی باتیں اور بحث ہورہی ہے۔ پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’ اسپورٹس لنک‘‘ نے اپنے تازہ ایڈیشن میں پاکستان ٹیم کی حالیہ دورۂ آسٹریلیامیں ٹیسٹ سیریز اور مصباح الحق پرکارکردگی کے حوالے سے اندھی تنقید …

مزید پڑھیں

15سال بعد آسٹریلیاکی بدترحالت،28سال بعددوڈیبیوز

پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان برسبین کے مقام پر کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ٹیم 92رنزکی شکست سے دوچار ہوئی۔اس میچ سے متعلق چند اہم اعدادوشمار ذیل میں پیش کئے جارہے ہیں۔ پاکستان کی آسٹریلیامیں مسلسل نویں ناکامی پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین کے مقام پر کھیلے گئے …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم آسٹریلیامیں10سال بعد پہلی فتح کی متلاشی

پاکستان کرکٹ ٹیم آج (جمعہ)برسبین کے مقام پرآسڑیلیاکے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز کرچکی ہے جسے کینگروزکے دیس میں دس سال بعد پہلی فتح حاصل اورون ڈے رینکنگ میں ٹاپ 8 ٹیموں میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان …

مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز اورکچھ حقائق[ریکارڈز]

ٹیسٹ سیریزکے نتیجے سے قطع نظر پاکستان کرکٹ ٹیم ایک نئے جذبے اور اُمید کے ساتھ 13 جنوری(جمعہ) سے برسبین کے گابا گرائونڈ سے میزبان آسٹریلیاکے خلاف پانچ ون ڈ ے میچوں کی سیریز کا آغاز کررہی ہے۔ آسٹریلیاکے اس مشکل چیلنج سے نمٹنے کیلئے ون ڈے ٹیم کی قیادت …

مزید پڑھیں

اب آسٹریلیابھی پاکستان کو آٹھویں پوزیشن سے ہٹانہیں سکتا

89پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں نمبرپر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم 13 جنوری سے عالمی نمبرون آسٹریلیاکے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز کررہی ہے۔ اس سیریزمیں رینکنگ کے اعتبار سے پاکستان ٹیم کے پاس کھونے کو کچھ نہیں البتہ پانے کیلئے …

مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ :پاکستان ٹیم کی پانچویں درجے پر تنزلی

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی ٹیسٹ ہارکر آسٹریلیاکے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں کلین سوئپ سے دوچار ہوگئی ہے جس کی بدولت وہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دودرجے تنزلی کاشکارہوکر پانچویں نمبرپر آگئی ہے۔ واضح رہے کہ انگلینڈکی دورۂ بھارت میں صفر،چارسے شکست کے سبب اُسے دو درجے …

مزید پڑھیں

اظہرعلی اور یونس نے56سالہ پرانا ریکارڈ توڑدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین اظہرعلی اور مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے دوران 56اور33سالہ پرانے دوریکارڈزتوڑ دیئے ہیں۔ دونوں بلے بازوں کو آسٹریلیا کے خلاف 6یااس سے کم رنزپردووکٹیں گنوانے کے بعد اگلی تیسری وکٹ پر سب سے بڑی …

مزید پڑھیں

انگلش ٹیم بھارت میں اپنی ’عزت‘نہ بچاسکی

اپنے میدانوں پر حریف ٹیموں کیلئے عذاب بننے والی انگلش ٹیم بھارت میں بھیگی بلی بن گئی جو آخری چنائی ٹیسٹ کے آخری روز محض ایک دن بھی بیٹنگ نہ کرسکی۔ کرن نیئرکی ٹرپل سنچری کی بدولت 759/7رنزپر اننگز ڈیکلیئرکرنے والی بھارتی ٹیم نے انگلش ٹیم کو آئوٹ کرنے کیلئے …

مزید پڑھیں

ایک اننگز ۔۔۔ کئی اعزازات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین اسدشفیق نے 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مددسے 137رنزکی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان کوبرسبین ٹیسٹ کی آخری اننگزمیں450رنزکا ریکارڈ مجموعہ دلانے میں کلیدی کردار اداکیا۔اس ایک اننگز نے اُنہیں کئی اعزازات کا مالک بنادیاہے جن کی تفصیل ذیل میں پیش کی …

مزید پڑھیں

اسدشفیق نے سنیل گواسکراورگیری سوبرز کے ریکارڈز توڑڈالے

پاکستانی بلے باز اسدشفیق نے آسٹریلیاکے خلاف برسبین ٹیسٹ کی آخری اننگزمیں زبردست مزاحمت کرتے ہوئے137 رنزکی شاندار اننگزکے دوران ماضی کے دوبڑے بلے بازوں سنیل گواسکر اور گیری سوبرزکے ریکارڈ توڑ ڈالے۔ اسدشفیق کے 137 رنزبھی بلے باز کی گابا (برسبین)کرکٹ گرائونڈ پر چوتھی اننگز میں کھیلی گئی سب …

مزید پڑھیں