Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اختر عباسی (صفحہ 5)

اختر عباسی

شاہدآفریدی کے عالمی و قومی ٹیسٹ ریکارڈز

پاکستان کے نامور آل رائونڈر شاہد آفریدی نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں کئی عالمی وقومی ریکارڈز توڑے یا قائم کئے جن میں سے ٹیسٹ کیرئیرکے ابتدائی حصے میں اُن کے قائم کردہ چند ریکارڈزکی تفصیل یہاں آپ کیلئے پیش کی جارہی ہے جو ہفت روزہ میگزین ’اسپورٹس لنک‘میں شائع ہونے …

مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کیلئے پاکستان کو افریقہ سے اُمیدیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبرپرموجود پاکستان ٹیم کو بدھ (8مارچ)سے شرو ع ہونے والی جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹیسٹ سیریز سے اپنی رینکنگ میں بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہیں۔ تین ٹیسٹ میچوں کی اس سیریزمیں جنوبی افریقہ کی کم سے کم مارجن(1-0) سے فتح اُس …

مزید پڑھیں

بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی بلے باز نے اب تک 23ون ڈے اور چھ ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں،اگرکیریئر کے پہلے اتنے ہی میچوں میں ویرات کوہلی کے ساتھ اُس کا موازنہ کیا جائے تو وہ باآسانی کہیں بہتر بلے باز دکھائی دیتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈربلے باز بابراعظم نے حالیہ دورۂ …

مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے دوبارہ ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کا موقع

بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریزمیں کلین سوئپ کرکے پاکستان کی جگہ پانچویں نمبرپر پہنچنے والی کیوی ٹیم کے سرپر ایک بارتنزلی کا خطرہ منڈلانے لگاہے۔ نیوزی لینڈکومارچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کی میزبانی کرنی ہے جس میں اُس …

مزید پڑھیں

حسن علی نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی نے کینگروزکے دیس میں میزبان ٹیم کے خلاف وکٹیں لینے کی رفتار میں شعیب اختر، وسیم اکرم اور وقاریونس سمیت ملک کے تمام فاسٹ بولرزکو پیچھے چھوڑ دیاہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے حالیہ سیریزکے چوتھے ون ڈے تک حسن علی نے …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کے ناقد سابق کرکٹرزکا’’شر‘‘ بے نقاب ہوگیا

یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ پاکستان ٹیم جب بھی آسٹریلیا یا جنوبی افریقہ کا سفر کرتی ہے تو اس کے ممکنہ نتائج کا نوے فیصد اندازہ سبھی کو ہوتاہے لیکن جب وہاں پاکستان ٹیم’’حسب ِ سابق‘‘ ہارتی ہے تو’’ حسب روایت‘‘تنقیدکا بھی سلسلہ شروع ہوجاتاہے۔ اس میں عام شائقین …

مزید پڑھیں

جاویدمیانداد بمقابلہ سلیم ملک …کون کتنا بہتر؟

دو نامور کھلاڑیوں کی ایک ساتھ کھیلے گئے میچوں میں کارکردگی کا موازنہ ہرکوئی جاننا چاہتاہے اورپاکستان میں کھیلوں کا مقبول ترین میگزین قارئین کے علم کی پیاس اپنے سلسلے ’’ٹاکرا‘‘ میں بجھاتاہے۔ دو مدمقابل ٹیموں کے نامور کھلاڑیوں کے ساتھ ایک کھیلے گئے میچوں میں کارکردگی کے جائزے اور …

مزید پڑھیں

پرتھ پاکستان کیلئے ’آئیڈیل ترین‘ آسٹریلوی گرائونڈ

پاکستان اور آسٹریلیاکی ٹیمیں آج پرتھ کے واکااسٹیڈیم میں سیریزکے تیسرے میچ میں مدمقابل ہیں جہاں پاکستان کا ون ڈے ریکارڈانتہائی شاندار ہے۔ پرتھ واحد آسٹریلوی گرائونڈہے جہاں پاکستان ٹیم نے میزبان سائیڈکے خلاف شکستوں سے زائد اور وہ بھی دوگنی فتوحات حاصل کی ہیں۔پاکستان نے وہاں کھیلے گئے2.00کے فتح …

مزید پڑھیں

’’لاہورقلندرزکرکٹ کی محبت میں نہیں، کاروبارکیلئے خریدی‘‘

لاہورقلندرزکے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا جو صاف اورسیدھی بات کرنے کیلئے مشہور ہیں،نے ’’کرکٹ اُردو‘‘ کو دئیے گئے انٹرویو میں کہاہے کہ وہ کرکٹ میں اس کھیل کی محبت میں نہیں بلکہ کاروبار کیلئے آئے ہیں۔ ایک سوال کے جوا ب میں اُن کا کہناتھا کہ ’’ دیکھیں! حقیقت یہ …

مزید پڑھیں

مصباح پراندھی تنقیداوریکسر مختلف حقائق!!

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیامیں مسلسل چوتھے دور ے میں ٹیسٹ میچوں میں وائٹ واش کی خفت سے دوچار ہوئی ہے جس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ کینگروزکے دیس میں ہماری ایسی اور تواتر سے شکستیں نئی بات تو نہیں ہے تاہم اس بار پاکستان کی مضبوط اورماضی کے مقابلے …

مزید پڑھیں