Clicky

ہوم / اختر عباسی (صفحہ 2)

اختر عباسی

ایک میچ میں2نروس نائنٹیز،یاسرشاہ دوسری اننگزکابادشاہ[ریکارڈز]

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان برج ٹائون میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مصباح الحق کے 99رنز پر آئوٹ ہوجانے کے بعد اگلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکے شائی ہوپ بھی90رنزپر آئوٹ ہوکرنروس نائنٹیز کا شکار بنے۔ یہ پاک-ویسٹ انڈیز ٹیسٹ مقابلوں کی تاریخ میں محض تیسرا موقع ہے جب ایک …

مزید پڑھیں

مصباح سب سے آگے ،لگاتار2برتریاں،13ویں سنچری[ریکارڈز]

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان برج ٹائون میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران کئی اہم ریکارڈز اور اعدادوشمار تبدیل ہوئے جن کا احوال اگلی سطورمیں پیش کیا جارہاہے۔ بطورکپتان زیادہ نروس نائنٹیز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق برج ٹائون ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگزکے دوران99کے …

مزید پڑھیں

دوسرے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کے وینیو برج ٹائون کے حیران کن حقائق

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں برج ٹائون کے کینسنگٹن اوول گرائونڈپر مدمقابل ہیں۔ یہ ریکارڈ کچھ حیران کن ریکارڈ اور اعدادوشمار کا مالک ہے جن میں چند ایک کا ذکر ذیل میں کیاجارہاہے۔ پاکستان کوئی ٹیسٹ نہیں جیتا یہ اس وینیوپر دونوں ممالک کے درمیان مجموعی طورپرکھیلا جانے والا …

مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم ’نمبرون‘کیسے بنی؟

حال ہی میں ختم ہونے والے ’بگ تھری فارمولے ‘‘کا جس قدر فائدہ بھارت نے اُٹھایا،وہ کوئی اورملک نہیں اُٹھا سکا، کوئی اور ملک تو خیرفائدہ اُٹھاہی نہیں سکتاتھا ماسوائے انگلینڈ اور آسٹریلیا لیکن یہ دونوں ٹیمیں بھی دولت مند بورڈکے آگے پر نہ مارسکیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کا بھارتی ڈرامہ بھی فلاپ

آئی سی سی اجلاس میں بگ تھری اور ریونیو اصلاحات میں اکیلے رہ جانے والے بھارتی بورڈ کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کا ڈرامہ بھی فلاپ ہونے لگاہے کیونکہ بھارتی آفیشلز نے یکسر مختلف بیانات سے واضح ہوچکاہے کہ بھارتی بورڈ کبھی بھی ایونٹ کا بائیکاٹ نہیں …

مزید پڑھیں

28سالوں میں پہلی بارپاکستان کی+100رنزکی برتری

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کنگسٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے 286رنزکے جواب میں 407رنزبناکر دونوں ٹیموں کی پہلی اننگزکے اختتام پر 121رنزکی برتری حاصل کی جو اُس کی ویسٹ انڈیزکے خلاف اَوے ٹیسٹ میں دوسری بیٹنگ میں 28 سالوں میں 100 سے زائد رنزکی واحد برتری ہے۔ اس سے قبل …

مزید پڑھیں

مصباح الحق نے منفرد پاکستانی ریکارڈاپنے نام کرلیا

اپنے کیریئر کی آخری ٹیسٹ سیریزکھیلنے والے مصباح الحق کے کریڈٹ پر پہلے ہی کافی انوکھے اورمنفرد عالمی و قومی ریکارڈز موجود ہیں جن میں اب تازہ اضافہ کرتے ہوئے وہ *99رنزپر ناٹ آئوٹ رہنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔ مصباح الحق نے یہ منفرد کارنامہ ویسٹ …

مزید پڑھیں

محمد عامر نے 17سالہ تاریخ بدل دی

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز ساڑھے گیارہ اوورزکے کھیل میں گرنے والی دونوں وکٹیں حاصل کرکے اننگزمیں اپنی پانچ وکٹیں مکمل کرکے 17 سالہ تاریخ بدل دی ہے جو اتنے طویل عرصے میں کیربیئن سرزمین پر میزبان ٹیم کے خلاف اننگزمیں پانچ وکٹیں حاصل …

مزید پڑھیں

جمیکا ٹیسٹ : 11اوورزکے کھیل میں 4 ریکارڈزٹوٹ گئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان جمیکا میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روزبارش کے سبب صرف ساڑھے گیارہ اوورزکا کھیل ممکن ہوسکا تاہم اس مختصر کھیل کے دوران بھی چار اہم ریکارڈزٹوٹ گئے ۔جن کی تفصیل ذیل میں پیش کی جارہی ہے۔ 17سال بعدکسی پاکستانی فاسٹ بولرکی بڑی کارکردگی …

مزید پڑھیں

تینوں لوئرآرڈربلے بازوں کی ففٹیوں کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جمیکامیں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈین بلے بازوں نے نئی تاریخ رقم کردی جب چھٹے نمبرپرروسٹن چیس کے 63رنز اورساتویں پوزیشن پر شین ڈورِچ کے 56رنزکے بعد کپتان جیسن ہولڈر نے ناقابل شکست55*رنزبناڈالے۔ یہ تاریخ میں پہلا موقع ہے …

مزید پڑھیں