Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اختر عباسی

اختر عباسی

بھارتی ٹیم ’نمبرون‘کیسے بنی؟

حال ہی میں ختم ہونے والے ’بگ تھری فارمولے ‘‘کا جس قدر فائدہ بھارت نے اُٹھایا،وہ کوئی اورملک نہیں اُٹھا سکا، کوئی اور ملک تو خیرفائدہ اُٹھاہی نہیں سکتاتھا ماسوائے انگلینڈ اور آسٹریلیا لیکن یہ دونوں ٹیمیں بھی دولت مند بورڈکے آگے پر نہ مارسکیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کا بھارتی ڈرامہ بھی فلاپ

آئی سی سی اجلاس میں بگ تھری اور ریونیو اصلاحات میں اکیلے رہ جانے والے بھارتی بورڈ کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کا ڈرامہ بھی فلاپ ہونے لگاہے کیونکہ بھارتی آفیشلز نے یکسر مختلف بیانات سے واضح ہوچکاہے کہ بھارتی بورڈ کبھی بھی ایونٹ کا بائیکاٹ نہیں …

مزید پڑھیں

28سالوں میں پہلی بارپاکستان کی+100رنزکی برتری

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کنگسٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے 286رنزکے جواب میں 407رنزبناکر دونوں ٹیموں کی پہلی اننگزکے اختتام پر 121رنزکی برتری حاصل کی جو اُس کی ویسٹ انڈیزکے خلاف اَوے ٹیسٹ میں دوسری بیٹنگ میں 28 سالوں میں 100 سے زائد رنزکی واحد برتری ہے۔ اس سے قبل …

مزید پڑھیں

مصباح الحق نے منفرد پاکستانی ریکارڈاپنے نام کرلیا

اپنے کیریئر کی آخری ٹیسٹ سیریزکھیلنے والے مصباح الحق کے کریڈٹ پر پہلے ہی کافی انوکھے اورمنفرد عالمی و قومی ریکارڈز موجود ہیں جن میں اب تازہ اضافہ کرتے ہوئے وہ *99رنزپر ناٹ آئوٹ رہنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔ مصباح الحق نے یہ منفرد کارنامہ ویسٹ …

مزید پڑھیں

محمد عامر نے 17سالہ تاریخ بدل دی

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز ساڑھے گیارہ اوورزکے کھیل میں گرنے والی دونوں وکٹیں حاصل کرکے اننگزمیں اپنی پانچ وکٹیں مکمل کرکے 17 سالہ تاریخ بدل دی ہے جو اتنے طویل عرصے میں کیربیئن سرزمین پر میزبان ٹیم کے خلاف اننگزمیں پانچ وکٹیں حاصل …

مزید پڑھیں

جمیکا ٹیسٹ : 11اوورزکے کھیل میں 4 ریکارڈزٹوٹ گئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان جمیکا میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روزبارش کے سبب صرف ساڑھے گیارہ اوورزکا کھیل ممکن ہوسکا تاہم اس مختصر کھیل کے دوران بھی چار اہم ریکارڈزٹوٹ گئے ۔جن کی تفصیل ذیل میں پیش کی جارہی ہے۔ 17سال بعدکسی پاکستانی فاسٹ بولرکی بڑی کارکردگی …

مزید پڑھیں

تینوں لوئرآرڈربلے بازوں کی ففٹیوں کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جمیکامیں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈین بلے بازوں نے نئی تاریخ رقم کردی جب چھٹے نمبرپرروسٹن چیس کے 63رنز اورساتویں پوزیشن پر شین ڈورِچ کے 56رنزکے بعد کپتان جیسن ہولڈر نے ناقابل شکست55*رنزبناڈالے۔ یہ تاریخ میں پہلا موقع ہے …

مزید پڑھیں

پاک -ویسٹ انڈیزکے پہلے روز3اہم ریکارڈزٹوٹ گئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جمیکا میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کا پہلا دن اگرچہ شائقین کرکٹ کیلئے ایک عام دن تھالیکن اس میں چند ایک اہم ریکارڈز بنے اور نئی تاریخیں رقم ہوئیںجن کا احوال اگلی سطورمیں پیش کیا جارہاہے۔ روسٹن اور ڈورچ نے ویسٹ انڈین تاریخ بدل …

مزید پڑھیں

مصباح الحق کیلئے تاریخ کا سب سے بڑاقائدانہ ریکارڈ قائم کرنیکا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق دورۂ ویسٹ انڈیز پر موجود ہیں جہاں وہ اپنے کیریئر کی آخری انٹرنیشنل سیریز کھیل رہے ہیں ۔اس ٹور میں وہ تاریخ کا سب سے بڑاقائدانہ ریکارڈ قائم کرسکتے ہیں۔اس لئے اُنہیں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں صرف کامیابی درکار ہے۔ …

مزید پڑھیں

محمد یوسف کی مصباح الحق پر تنقید، حقیقت یا بغض؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بیٹسمین محمد یوسف نے حالیہ دورۂ ویسٹ انڈیزمیں ون ڈے سیریزمیں شاندار کامیابی کے باوجود سینئر بیٹسمینوں پر خودغرضی کا الزام لگایا جن کا کہناتھا کہ ویسٹ انڈین بولنگ کافی کمزور تھی ۔اس کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے بیٹسمینوں کو زیادہ بہتر رن ریٹ …

مزید پڑھیں