Clicky

ہوم / نیوز ڈیسک (صفحہ 63)

نیوز ڈیسک

اسپورٹس لنک کے تازہ ایڈیشن کی جھلکیاں

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ کے تازہ ایڈیشن30اکتوبر تا5 نومبر 2016ء کا شمارہ شائع ہوکر پاکستان بھرکی مارکیٹ میں دستیاب ہوگیاہے جس میں کئی ریگولرسلسلوں کے علاوہ اہم اور معلوماتی رپورٹس شائع کی گئی ہیں جن میں چیدہ چیدہ درج ذیل ہیں۔ خصوصی تبصرے و جائزے:  شعیب …

مزید پڑھیں

فیچرز ٹیسٹ 1

مزید پڑھیں

ویڈیوز 1 ٹیسٹ

مزید پڑھیں

کوہلی نے زیادہ سنچریوں کا ٹنڈولکر کاعالمی ریکارڈ برابرکردیا

دورِ حاضرکے بہترین بیٹسمین سمجھے جانے والے ویرات کوہلی آئے دن ریکارڈز توڑتے جارہے ہیں جنہوں نے گزشتہ روز اپنے ہم وطن سچن ٹنڈولکرکے عالمی ریکارڈکوبھی نہ بخشا بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈکے خلاف ہوم سیریزکے تیسرے ون ڈے میچ میں 154*رنزکی ناقابل شکست اننگز دوران جہاں …

مزید پڑھیں

مصباح اور یونس دورِحاضر کی کامیاب ترین جوڑی بن گئے

مصباح الحق اور یونس خان نہ صرف پاکستان بلکہ گزشتہ تین سالوں کے دوران دُنیا کی بہترین جوڑی بھی بن گئے ہیں ۔21 اکتوبر 2013ء سے اب تک جن 27جوڑیوں نے کم ازکم 750 رنز جوڑے ہیں،اُن میں اوسط کے اعتبار سے کوئی بھی جوڑی مصباح الحق اور یونس خان …

مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹ میں جنسی اسکینڈل منظرعام پر

دُنیاکے دیگر ممالک کی کھیلوں کی فیڈریشنز کی سری لنکن کرکٹ میں بھی جنسی اسکینڈل منظر عام پر آگیاہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈکی مارکیٹنگ ڈویژن کی سابق سیکریٹری گیاتری وکرماسنگھے نے اپنے خلاف ہونے والی انکوائری کے دوران انکشاف کیاہے کہ بورڈ افسران کی جنسی خواہشات پوری نہ کرنے پر مجھے …

مزید پڑھیں

یونس خان اور مصباح الحق کامیاب ترین پاکستانی جوڑی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور یونس خان نے ویسٹ انڈیزکے خلاف حالیہ یواے ای سیریزکے دوسرے ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے روز چوتھی وکٹ پر 175رنزکی شراکت قائم کرکے باہمی شراکتی رنزکی تعداد 3156کرلی ہے جو کسی بھی پاکستانی جوڑی کے سب سے زیادہ رنزہیں ۔اس سے قبل …

مزید پڑھیں

مسلسل زیادہ ٹیسٹ سیریزمیں بہترین کھلاڑی بننے کا عالمی ریکارڈ

ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل زیادہ سیریزمیں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ پانے کا مشترکہ عالمی ریکارڈ پاس کے عمران خان کے نام ہے جنہوں نے 1986ء اور 1988ء کے درمیانی عرصے میں کھیلی گئی چاروں ٹیسٹ سیریزمیں یہ ایوارڈ حاصل کیاتھا۔ اب نیوزی لینڈکے خلاف حالیہ سیریزکے بہترین کھلاڑی روی چندرن …

مزید پڑھیں

مصباح الحق نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کارکپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ابوظہبی کے مقام پر دوسرے ٹیسٹ کیلئے میدان میں اُترکرپاکستان ٹیم کی زیادہ میچوں میں قیادت کرنے کا عمران خان کا ریکارڈ برابرکردیاہے۔ وہ زیادہ ٹیسٹ جیتنے والے پاکستانی کپتان کا قومی ریکارڈپہلے ہی اپنے نام کرچکے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی،فیکاپھرآڑے آگئی

پاکستان سرزمین پرتواترکے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ ہوئےچھ سال سے زائد عرصہ بیت چکاہے ،اس دوران صرف زمبابوین ٹیم ہی مختصر دورے پرپاکستان کا رُخ کرسکی ۔اب پی سی بی نے پی ایس ایل کے ذریعے لاہورکاسوناقذافی اسٹیڈیم آبادکرنے کی کوشش کی ہے تو انٹرنیشنل کرکٹر کی عالمی تنظیم فیکا آڑے …

مزید پڑھیں