Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / نیوز ڈیسک (صفحہ 56)

نیوز ڈیسک

بھارتی کرکٹ سیکریٹری ،نجم سیٹھی کے سوال کا جواب نہ دے سکے

پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیئرمین نے انکشاف کیاہے کہ آئی سی سی کے اجلاس کے دوران میں نے بی سی سی آئی سیکرٹری انوراگ ٹھاکر سے دو ٹوک الفاظ میں پوچھا کہ ہمارے ساتھ کھیلنا ہے یا نہیں؟ اگر نہیں کھیلنا تو آئی سی سی ایونٹ میں بھارت کے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل اب ’’پرائی‘‘ہوگئی

پاکستان کرکٹ بورڈنے پاکستان سپرلیگ کو دوسرے ایڈیشن سے قبل ہی ’’پرایا‘‘کردیاہے جہاں سے آج (منگل) لیگ کو پرائیویٹ کمپنی بنانے کی منظوری مل گئی ہے البتہ لیگ سے حاصل ہونے والامنافع پی سی بی کی بھی ملکیت ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیئرمین پی سی …

مزید پڑھیں

نئی رینکنگ جاری،یونس خان کی بیٹھے بٹھائے ترقی

آئی سی سی نے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستانی ہائی رینک بلے باز یونس خان کی بیٹھے بٹھائے ایک درجہ ترقی ہوگئی ہے۔جس کی وجہ ہاشم آملہ کی چار درجہ تنزلی …

مزید پڑھیں

شعیب اختر کی ٹی وی اسٹوڈیو میں شرارت بھری ویڈیو

پاکستان کے اسپیڈاسٹار شعیب اختر ایک ٹی وی پروگرام سے قبل عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم کے ساتھ ہنسی مذاق میں ویڈیو بنائی جو بعدازاں سوشل میڈیاپر بھی شیئرکی

مزید پڑھیں

’’ثانیہ مرزاکے وہ رازجوکبھی نہیں کھل سکتے‘‘

پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کی بیوی اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاکی زندگی اورکیریئرتنازعات اور ایڈونچرز سے بھراہواہے ۔اس دوران کئی ایسے راز بھی ہمیں جو میڈیا اور شائقین سے اوجھل ہیں جو شاید ہمیشہ ہی اوجھل رہیں کیونکہ ٹینس اسٹارنے اپنی زندگی سے متعلق فلم بنانے سے انکار …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل کیلئےغیر ملکی سپراسٹارکرکٹرز لاہور آنے کو تیار

دوسری پاکستان سپرلیگ کا فائنل لاہور میں ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، جس کا گزشتہ ماہ پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی اعلان کرچکے ہیںتاہم اس حوالے سے غیرملکی کھلاڑیوں کے راضی ہونے کے بارے میں خدشات موجودہیں۔ باوثوق ذرائع نے پیر کو دعویٰ کیاہے …

مزید پڑھیں

رنگناہیراتھ کیلئے78نمبرچائے کا سرپرائز

سری لنکا کے کامیاب اسپنر رنگناہیراتھ اپنے سینے پر78نمبرکی شرٹ نمبرسجاتے ہیں۔اس وقت وہ کیریئرکا 75واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں اوراپنی شرٹ نمبرکے برابر اُن کے ٹیسٹ میچوں کی تعداد مکمل ہونے کو ہے۔ دورۂ زمبابوے کے دوران ٹیم منیجر نے اُنہیں اُس وقت حیران کردیا جب چائے کے اوپر78نمبردرج …

مزید پڑھیں

کگیسو رباداکا پرتھ میں جنوبی افریقہ کیخلاف خطرناک بولنگ اسپیل

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیاکی آخری اننگزکے دوران اپنے خطرناک اسپیل میں پانچ وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کو 177 رنز سے یادگار فتح دلانے میں اہم کردار اداکیا۔اس ویڈیومیں اُن کی خطرناک بولنگ کی جھلکیاں اور بات چیت دکھائی گئی ہے۔  

مزید پڑھیں

پرتھ ٹیسٹ میں تبدیل ہونیوالے ریکارڈز-اعدادوشمار

جنوبی افریقہ نے پرتھ کے مقام پر آسٹریلیاکو 177رنزکے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریزمیں ایک ،صفر سے برتری حاصل کی۔اس میچ میں کچھ ریکارڈزٹوٹے جبکہ کچھ اعدادوشمار تبدیل ہوئے جس کی تفصیل ذیل میں پیش کی جارہی ہے۔ یہ 18ٹیسٹ میچوں کے بعد ہوم گرائونڈزپر آسٹریلیاکی پہلی شکست …

مزید پڑھیں

پروٹیزکے ہاتھوں کینگروزکی شکست پر دُنیائے کرکٹ کا ردعمل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے پرتھ ٹیسٹ میں 177رنزسے آسٹریلیاکی شکست پر دُنیائے کرکٹ کے کچھ حلقے حیران ہیں کیونکہ اس شکست سے آسٹریلیاکی ہوم گرائونڈزپرمسلسل شکستوں کا تسلسل ٹوٹ گیاہے جبکہ پہلی اننگزمیں معمولی سہی مگر برتری حاصل کرنے کے بعد اُن کاہارجاناحیران کن کہاجارہاہے۔ آخری اننگزمیں پانچ وکٹوں …

مزید پڑھیں