Clicky

ہوم / نیوز ڈیسک (صفحہ 5)

نیوز ڈیسک

شرجیل اور خالد لطیف نے اعتراف کرلیاہے‘شہریارخان

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان نے کہاہے کہ خالدلطیف اور شرجیل خان نے بکی سے ملاقات کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔ لاہورمیں میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے شہریارخان نے کہاہے کہ شرجیل خان اور خالدلطیف دونوں کے بیانات میں تضادموجود ہے تاہم دونوں نے اپنے بیان میں …

مزید پڑھیں

آسٹریلیانے بھارت کودن میں تارے دکھادئیے

آسٹریلوی ٹیم نے پونے میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز میزبان بھارت کو دن میں تارے دکھاتے ہوئے 105رنزپر آل آئوٹ کردیا پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا آغاز آسٹریلیاکے 256/9کے اسکورسے ہو اتو مہمان ٹیم اپنے اسکورمیں صرف چار رنزکا اضافہ کرکے اپنی آخری وکٹ گنوابیٹھی۔جس …

مزید پڑھیں

کیا نئے عامر میں ’پرانا‘دم خم باقی نہیں رہا؟

دوکھلاڑیوں کے عین برابرکھیلے گئے میچوں میں کارکردگی کے موازنے پرمشتمل انتہائی معلوماتی اور مقبولیت حاصل کردہ سلسلہ’’موازنہ‘‘ پاکستان میں کھیلوں کے مقبول ترین میگزین ’اسپورٹس لنک‘ میں شائع کیا جاتا ہے۔ تازہ ایڈیشن میں شائع ہونے والے اس سلسلے میں دوپلیئرزکے بجائے ایک ہی پلیئرکو منتخب کیاگیاہے جس پر …

مزید پڑھیں

جب میاندادنے پہلی ہی سیریزمیں نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم 1976ء میں پاکستان کے ٹور پر آئی تو جاویدمیاندادنے کیرئیرکی پہلی ہی ٹیسٹ سیریزمیں 500رنزبناکر کیویزکے خلاف یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی بلے باز بنے جبکہ وہ کسی بھی ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی ایک سیریزمیں 500 رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین …

مزید پڑھیں

بکی سے کیوں اورکس لئے ملے؟ شرجیل نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے معطل اوپنر شرجیل خان نے انکشاف کردیاہے کہ وہ انجانے میں بکی سے کیوں اور کس لئے ملے تھے۔ شرجیل خان نے بتایاہے کہ وہ ناصرجمشیدکے اصرارپراُس شخص سے ملے تھے کیونکہ ناصرباربارکہہ رہاتھاکہ وہ تمہارا پرستار ہے۔اُس سے مل لو۔ہم نے اُس کے کہنے پر …

مزید پڑھیں

کون بنے گانمبرون ،بھارت یا آسٹریلیا؟

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے دو درجوں پرموجود بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی گواسکر- بارڈرٹیسٹ سیریزکا آغاز آج(جمعرات، 23 فروری) سے ہورہاہے۔ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کاآغاز بھارتی شہرناگپور میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ سے ہورہا ہے۔یہ ٹیسٹ سیریز مہمان سائیڈ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل کیلئے آن لائن ٹکٹنگ کاآغاز

پاکستان کرکٹ بورڈکے پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرائے جانے کے اعلان کے بعدشائقین کا جوش وخروش بڑھ گیا ہے جو ٹکٹوں کے حصول کیلئے ابھی سے سرگرم ہوگئے ہیں جبکہ آن لائن ٹکٹنگ کاآغاز ہفتے کو متوقع ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تقریباً 60ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہے اور …

مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے پر کوہلی کے انوشکا سے انوکھے مطالبے کا انکشاف

بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک بارپھر سے اپنی گرل فرینڈ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی محبت میں گھٹنوں تک ڈوبے ہوئے ہیں، جب وہ کرکٹ نہیں کھیل رہے ہوتے تو ان کا زیادہ تر وقت انوشکا کے ساتھ گھومتے ہوئے یا پھر ان کی یادوں میں …

مزید پڑھیں

آئی پی ایل سے آؤٹ ہونے کے بعد عرفان پٹھان ڈٹ گئے

آئی پی ایل 2017 ء کیلئے کسی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پربھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان کو شدید ٹھیس پہنچی ہے تاہم انہوں نے ہمت ہارنے کے بجائے ٹیم میں واپسی کیلئے ڈٹ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئی پی ایل 2017ء کی نیلامی میں فروخت نہ ہونے کے اگلے …

مزید پڑھیں

صحافیوں نے آخرکارشرجیل خان کا منہ کھلوادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے معطل کرکٹر شرجیل خان نے اپنے اوپرعائد الزامات سے انکار کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کیا جس سے ملک کی بدنامی ہو۔ واضح رہے کہ شرجیل خان ان دِنوں پی سی بی کی جانب سے معطلی کی سزا کاٹ رہے ہیں۔آج وہ …

مزید پڑھیں