Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / نیوز ڈیسک (صفحہ 45)

نیوز ڈیسک

کترینہ اور کرکٹر محمد کیف بہن بھائی ہیں؟

ٹویٹر پرپرستار نے سابق بھارتی کرکٹر سے حیران کن سوال کرکے انہیں پریشانی میں ڈال دیا۔ بھارت کے سابق کرکٹر محمد کیف ان دنوں کچھ زیادہ ہی خبروں میں ہیں۔ زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب لوگوں نے انہیں ایک شارپ شوٹر سمجھ لیا تھا۔ جس کی بعد میں انہیں وضاحت …

مزید پڑھیں

اظہرعلی نے سنیل گواسکرکا ریکارڈ توڑ ڈالا

سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز 58رنزکی اننگز کھیل کر اظہرعلی نے ماضی کے عظیم بھارتی اوپنر سنیل گواسکر کا ریکارڈ توڑدیاہے۔پاکستانی اوپنر سے قبل آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کسی بھی مہمان اوپنر کی جانب سے سب سے زیادہ اسکور 352 رنز تھا جوکہ بھارتی اوپنر سنیل …

مزید پڑھیں

شرجیل خان بھی سعید انورکے نقش قدم پر چل پڑے

شرجیل خان کو ٹیسٹ اسکواڈ میں منتخب کرنے کے بعد چار میچز تک باہر بیٹھ کر کھیل کے اسرارورموز سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا اور پھر رواں سڈنی ٹیسٹ میں انہیں سمیع اسلم کی جگہ میدان میں اُتارا گیا۔جارح مزاج اوپنر کیریئر کے اولین ٹیسٹ میں صرف 4 رنز …

مزید پڑھیں

محمد یوسف مدینہ سے مکہ لوٹ گئے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور رن مشین کا خطاب پانے والے محمد یوسف ان دنوں حجاز مقدس میں ہیں جہاں پر انہوں نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔بدھ کو وہ مدینہ منورہ میں حاضری دینے کے بعد واپس مکہ المکرمہ کو لوٹ گئے۔ اس موقع پراپنے …

مزید پڑھیں

اظہرعلی اور یونس 56سال پراناعالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب

پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین ٹیسٹ کے دوسرے دن تک مشکلات سے دوچار ہے تاہم اظہرعلی اور یونس خان اپنی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت56سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ چکے ہیں جس کیلئے اُنہیں مزید صرف چار رنز درکار ہیں۔ دونوں بلے بازوں نے 6کے مجموعی اسکورپر شرجیل …

مزید پڑھیں

دونوں اوپنرزکی سنچریوں کاپہلا واقعہ،نایاب شراکت[ریکارڈز]

پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان سڈنی میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک کئی ریکارڈ ٹوٹ اوراعدادوشمار بدل گئے ہیں جن کی تفصیل یہاں پیش کی جارہی ہے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی ٹیسٹ میں اپنی پہلی اننگزمیں 6 کے مجموعی اسکورپر دو وکٹیں گنوابیٹھی …

مزید پڑھیں

یونس اوراظہرعلی نے صورتحال سنبھال لی

پاکستان کرکٹ ٹیم دورۂ آسٹریلیامیں مشکلات سے دوچار ہے جو سیریزکے پہلے دونوں ٹیسٹ میچز ہارنے کے بعد برسبین میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں بھی شدید مشکلات میں گھر چکی ہے۔ برسبین ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیانے اپنی اننگز 538/8رنزپر ڈیکلیئرکی تو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے شرجیل خان صرف …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی بلے بازوں نے پاکستان کیخلاف نیاریکارڈقائم کردیا

سڈنی میں کھیلے جارہے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریزکے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز میزبان بلے بازوں نے مہمان سائیڈ کے خلاف نیا ریکارڈ قائم کردیاہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیاکی پہلی اننگزمیں اب تک تین بیٹسمین میٹ رینشا(184)،ڈیوڈوارنر(113) اور پیٹر ہینڈ کومب (110)سنچریاں اسکور کرچکے ہیں ۔یہ تاریخ …

مزید پڑھیں

آسٹریلیانے 538/8پراننگز ڈیکلیئرکردی

آسٹریلیانے سڈنی میں پاکستان کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز 538/8رنز پر اپنی پہلی اننگز ڈیکلیئر کردی ہے۔ آسٹریلیانے سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز 365/3کی آرام دہ صورتحال سے کیا۔گزشتہ روز 40 رنزپر ناٹ آئوٹ جانے والے مڈل آرڈر بلے باز پیٹرہینڈکومب …

مزید پڑھیں

انگلینڈنے پاکستان کی رینکنگ بہتربنادی

بھارت کےخلاف اَوے سیریزمیںصفر، چارسے شکست کھانے کے بعدانگلینڈکی ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے درجے سے پھسل پر پانچویں پوزیشن پر چلی گئی ہے۔جس کا فائدہ پاکستان سمیت تین ٹیموں کو ہواہے جنہیں ایک ایک درجہ ترقی مل گئی ہے۔ اپنے ہوم گراؤنڈز پر مسلسل دوسری سیریز بڑے تناسب …

مزید پڑھیں