Clicky

ہوم / نیوز ڈیسک (صفحہ 4)

نیوز ڈیسک

اب کراچی کے کرکٹ شائقین کیلئے بھی خوشخبری

پی ایس ایل 2کا فائنل لاہور میں ہونے کے حتمی فیصلے اور تیاریوں کے آغاز کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان نےلگے ہاتھوں کراچی کے کرکٹ شائقین کو بھی خوشخبری دیدی ہے۔ کراچی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ پی ایس ایل …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل اور ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ہوگیا

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی منطوری کے بعد پی ایس ایل کا فائنل لاہورمیں کرانے کاحتمی فیصلہ کرلیا گیاہے جس کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں کا بھی اعلان کردیا گیاہے۔ لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان سپرلیگ کا …

مزید پڑھیں

کیوی خاتون بلے باز،سنگاکاراکیلئے خطرہ بن گئی

نیوزی لینڈکی خاتون بلے بازایمی سیٹرویتھ نے لگاتار چارون ڈے میچوں میں سنچریاں بنانے کا سری لنکن بیٹسمین کمارسنگاکاراکا عالمی ریکارڈبرابرکردیاہے جس کے پاس یہ اعزازاپنے نا م کرنے کا بھی موقع موجود ہے۔ ایمی سیٹرویتھ نے یہ اعزاز آسٹریلیاکے خلاف جاری سیریزکے پہلے میچ میں102رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیل کر …

مزید پڑھیں

کراچی کنگزپلے آف میں،لاہورقلندرزباہر

کراچی کنگزنے 15اوورزکے آخری لیگ میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈکو چھ وکٹوں سے ہراکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کے نتیجے گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی لاہورقلندرزسب سے پہلے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی ٹیم بن گئی۔ کراچی کنگزنے کرس گیل کے 17 گیندوں پر دو چوکوں اور …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل پلے آف کیلئے ’اگرمگر‘کی صورتحال،کون کریگاکوالیفائی

پاکستان سپرلیگ میں آج آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیمیں مدمقابل آرہی ہیں۔یہ میچ کراچی کنگز کیلئے انتہائی اہم ہے جس میں بری شکست اُسے ایونٹ سے بھی باہر کرسکتی ہے۔ آج کا میچ درحقیقت کراچی کنگزاورلاہورقلندرزکے درمیان پلے آف کیلئے انتہائی اہم ہے۔دونوں ٹیموں کے …

مزید پڑھیں

عمرگل پی ایس ایل سے باہر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے فاسٹ بولر عمرگل پی ایس ایل2017ء کے ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں جو دوران ِ پریکٹس زخمی ہوگئے تھے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے رواں ٹورنامنٹ میں عمرگل کو صرف د وہی میچز کھلائے تھے جن میں 15فروری کو شارجہ کے مقام پر اسلام آبادیونائیٹڈکے خلاف میچ میں موقع …

مزید پڑھیں

بھارت کوپانچ سال بعد ہوم گرائونڈزپرشکست

بھارتی ٹیم کو ہوم گرائونڈزپر پانچ سال کے طویل وقفے کے بعد پہلی ٹیسٹ کا سامناکرنا پڑگیاہے جسے آسٹریلیا نے پونے ٹیسٹ میں333رنزکے مارجن سے شکست دی۔ آسٹریلیاکے خلاف آج کی شکست سے قبل بھارت کو آخری باراپنے میدانوں پر دسمبر2012ء میں شکست ہوئی تھی جب کولکتہ کے مقام پر …

مزید پڑھیں

اب5،6سال نہیں، تاحیات پابندی لگے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان اور ٹاپ آرڈربیٹسمین خالد لطیف تاحیات پابندی کی زد میں ہیں جن کی کہانی آئے روز نیا رُخ اختیارکرتی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان اس وقت خاصے جارحانہ موڈمیں دکھائی دیتے ہیں جنہوں نے قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے لاہورقلندرزکو ہرادیا

پشاورزلمی نے پی ایس ایل کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرزکو 17 رنز سے ہرادیا۔ 167 رنزکے ہدف کے جواب میں لاہورقلندرزکی ٹیم بدترین صورتحال سے دوچار ہوئی جب اُس کے ٹاپ 6 بلے بازوں میں ماسوائے کیمرون دلپورٹ (32)کے کوئی بھی اپنا انفرادی اسکور ڈبل فیگر میں داخل …

مزید پڑھیں

اسمتھ کی ففٹی نے آسٹریلیاکی برتری 298کردی

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پونے میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان کپتان اسٹیون اسمتھ کی ناقابل شکست ففٹی نے آسٹریلیاکی برتری بڑھاکر298کردی ہے۔ دوسرے روز اپنے اسکورمیں صرف چار رنزکا اضافہ کرکے260رنزپرآل آئوٹ ہونے والی آسٹریلوی ٹیم نے بولروں نے جوابی وارمیں میزبان بھارت کو 105رنزپر …

مزید پڑھیں