Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / نیوز ڈیسک (صفحہ 30)

نیوز ڈیسک

مصباح الحق کو’’اَزخودریٹائرمنٹ‘‘ کی ہدایت جاری

پاکستان کرکٹ بورڈنے دورۂ آسٹریلیاکے ساتھ ہی مصباح الحق کے انٹرنیشنل کیریئرپربھی فل اسٹاپ لگانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈنے ٹیسٹ کپتان کو پیغام بھیج دیاہے کہ وہ مستقبل کے پلان کا حصہ نہیں ہیں،لہٰذا انہیں انٹرنیشنل کرکٹ کو ازخودخیرباد …

مزید پڑھیں

حفیظ کی چھٹی،بابراعظم کوبطورآل رائونڈرکھلائے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریار خان اور چیف سلیکٹرانضمام الحق کی ٹیم میں بڑی تبدیلیوںکے عندیئے کے بعد کئی سینئر کھلاڑیوں کی ٹیم میں جگہ بچانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ اگلے ٹورسے قبل ٹیم میں متوقع تبدیلیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ پی سی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی’ اُمیدیں‘ پھرروشن

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے قائم کردہ آئی سی سی کی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلزکلارک آج(ہفتہ) پاکستان کو پہنچ رہے ہیں۔ جائلز کلارک کے دورے سے ایکبارپھر ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی اُمیدیں لگالی گئی ہیں۔حکومت کے عہدیداروں اور پی سی بی حکام سے ملاقاتوں …

مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ بولرمحمد شامی کے والد انتقال کرگئے

گزشتہ دنوں بیوی کے لباس اور کتنے کے ساتھ متنازعہ تصویرکے سبب منفی خبروں میں رہنے والے بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے والد انتقال کر گئے ہیں جس کے سبب بھارتی ٹیم کو چھوڑ کر گھر واپس چلے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے والد توصیف …

مزید پڑھیں

ٹیم میں بڑی تبدیلیاں درکار،فی الحال کسی کا نام نہیں لیتا: انضمام الحق

پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی چیف سلیکٹر نے کہا کہ آسٹریلیا سے سیریز کے دوران کوئی بیان نہیں دینا چاہتا تھا، قومی …

مزید پڑھیں

اسٹیون اسمتھ کی جگہ میتھیو ویڈ آسٹریلوی کپتان بن گئے

کرکٹ آسٹریلیانے پاکستان کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے بعد دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے وکٹ کیپرمیتھیوہیڈکو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ اسٹیون اسمتھ انجری کے سبب سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جس کے سبب میتھیوویڈکو آسٹریلوی ٹیم کی قیاد ت کرنے والے 24ویں کپتان ہونے کا …

مزید پڑھیں

وارنر پہلی بارنمبرون بیٹسمین بن گئے،بابراعظم اور شرجیل کی ترقی

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے اختتام پر جاری ہونیوالی رینکنگ میں ڈیوڈ وارنر کو شاندار کارکردگی کاصلہ مل گیا۔ پاکستان کیخلاف پانچ میچز کی سیریز میں دو سنچریوں کی مدد سے367 رنز بنانے والے ڈیوڈ وارنر رینکنگ میں پہلی بار پہلی پوزیشن پرآگئے۔آسٹریلوی اوپنرز نے جنوبی افریقہ …

مزید پڑھیں

اظہرعلی پرایک میچ کی پابندی عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی پر ایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ کے سبب ایک میچ کی پابندی اور جرمانہ عائد کردیاگیاہے۔ اظہرعلی پر ایک ون ڈے کی پابندی کے علاوہ میچ فیس کا 40فیصد جرمانہ بھی عائدکیاگیاہے جبکہ آخری …

مزید پڑھیں

لاہورقلندرنے چار بہترین پلیئرزڈھونڈلئے

پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام کھیلی جانیوالے پی ایس ایل کی فرنچائزڈلاہورقلندرزنے پاکستان کو مزید چار بہترین کرکٹرز دینے کا دعویٰ کیاہے۔ لاہورقلندرزکے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے ’کرکٹ اُردو‘کے ایڈیٹراخترعباسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ ہم نے ایک لاکھ تیرہ ہزار لڑکوں کے ٹرائلز لئے تھے ،آٹھ ڈسٹرکٹ ٹیمیں بنائیں …

مزید پڑھیں

ایک اوورمیں6وکٹوں کے کارنامے کس کس نے انجام دئیے؟

آسٹریلوی نوجوان بولر ایلڈکیری نے گزشتہ روز ایک اوورمیں چھ وکٹیں حاصل کرکے عالمی توجہ حاصل کی ،جس کے ساتھ ساتھ شائقین اس کھوج میں لگ گئے کہ اورکتنے بولرزنے ایک اوورمیں چھ وکٹیں حاصل کرنے کا کارنامہ سرانجام دیاہے۔ آسٹریلیا میں گولڈن پوائنٹ کرکٹ کلب کی جانب سے کھیلتے …

مزید پڑھیں