Clicky

ہوم / نیوز ڈیسک (صفحہ 20)

نیوز ڈیسک

پاکستان ٹیم اور شرجیل خان نے نئے ریکارڈقائم کرڈالے

پاکستان کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈکے مقام پر کھیلے گئے پانچویں ون ڈے میچ میں 57رنزکی شکست سے دوچار ہوگئی مگر اُس نے دوریکارڈز بھی قائم کردئیے پاکستان ٹیم نے 370رنزکے ہدف کے تعاقب میںشعیب ملک کی عدم دستیابی کے سبب دستیاب 9 وکٹوں پر312رنزبنائے جو آسٹریلیامیں میزبان ٹیم کے خلاف 350 …

مزید پڑھیں

بھرپورفائٹ کے بعد پاکستان کوشکست

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایڈیلیڈمیں کھیلے گئے پانچوین ون ڈے میچ میں بھرپورفائٹ کرتے ہوئے میچ کو دلچسپ بنایامگر وہ 57رنزکی سے ہارگئی۔ ایڈیلیڈمیں کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں 370رنزکے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم نے ریٹائرڈہرٹ ہونے والے شعیب ملک کی خدمات سے محرومی کے باوجود …

مزید پڑھیں

اظہرعلی پرپابندی لگنے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی کا ستارہ گردش میں ہے جو ون ڈے کرکٹ میں اپنی فارم کھوبیٹھے ہیں اور اُن کی کپتانی بھی شدید خطرے کی زد میں ہے۔ کئی مسائل میں گھرے پاکستانی ون ڈے کپتان اظہرعلی کے سر پر اب ایک میچ کی پابندی …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا ون ڈے ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹوئنٹی20کپتان شاہد آفریدی کے پاس ون ڈے کرکٹ میں بیٹنگ کے معتدد ریکارڈز ہیں جبکہ اُن کے پاس بولنگ کا ایک بدترین ریکارڈ بھی تھا جو آج ٹوٹ گیا۔ شاہد آفریدی نے 2012/13ء کے دورۂ جنوبی افریقہ میں کھیلی گئی پانچ ون ڈے میچوں کی …

مزید پڑھیں

آسٹریلیانے پاکستان کو 370رنزکا ہدف دیدیا

آسٹریلیانے ایڈیلیڈمیں کھیلے جارہے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں دونوں اوپنرز ڈیوڈوارنر اور ٹریوس ہیڈکی سنچریوں کی بدولت369/7رنزبناکر پاکستان کو 370رنزکا ہدف د ے دیاہے۔ آسٹریلیانے سیریزکے مسلسل پانچویں ون ڈے میں ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کی تو ڈیوڈوارنر اور ٹریوس ہیڈنے اپنی ٹیم کو 41.3اوورزمیں …

مزید پڑھیں

راہول ڈریوڈ کا اعزازی ڈگری قبول کرنے سے انکار

سابق کپتان نے بنگلور یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی پیشکش پر’اصولی‘ وجہ بتادی۔ راہول ڈریوڈ کو دنیائے کرکٹ میں دیوار کے نام سے جانا جاتا ہے، وہ اپنے کیریئر کے دوران غیرمتنازع رہے اور اب بھی وہ بغیر محنت کے کچھ حاصل کرنے کے حق میں نہیں ہیں، اس …

مزید پڑھیں

واٹلنگ کا گھٹنہ مڑ گیا، تین ہفتوں کے لئے چھٹی

نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین آسٹریلیا کے خلاف چیپل ہیڈلی ٹرافی میں پہلے ہی شامل نہیں تھے۔ وکٹ کیپر بریڈلی جان واٹلنگ کو گھٹنے کی انجری کے باعث تین ہفتوں کے لئے کھیل سے دور ہونا پڑگیا ہے۔ وہ آسٹریلیا کے خلاف چیپل ہیڈلی ٹرافی کا حصہ نہیں تھے …

مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنرکی تیز ترین سنچری، سنگاکارا کا ریکارڈ بھی برابر

پاکستانی بولرز کی دل کھول کر پٹائی کرتے ہوئے اپنی ریکارڈ بک کو مزید بہتر بنالیا پاکستان کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 26 ویں اوور کی پہلی گیند پر جنید خان کو آف سائیڈ کی جانب سنگل کے لئے کھیل …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا ریکارڈ ڈبل سنچری اوپننگ اسٹینڈ،اظہر علی کے چہرے پر ہوائیاں

پاکستانی بولنگ اٹیک ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ سے سر ٹکرا کر رہ گیا، 31 اوورز میں 200 کی ’ریکھا‘ پار ہوگئی سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میں آسٹریلوی اوپنرز نے دل کھول کر پاکستانی بولرز کی دھنائی کی۔ ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے کسی بھی بولر …

مزید پڑھیں

ڈیوڈوارنرکی مسلسل تیسری سیریزمیں2 سنچریاں

2016ء کے ون ڈے کیلنڈرایئرمیں ریکارڈ سات سنچریاں اسکورکرنے والے آسٹریلیاکے اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے ایڈیلیڈمیں کھیلے جارہے پاکستان کے خلاف پانچویں میچ میں بھی سنچری اسکورکرلی ہے۔ حالیہ سیریزکے پہلے تین میچوں میں بڑا اسکورکرنے میں ناکام رہنے والے ڈیوڈوارنرکی یہ پاکستان کے خلاف مسلسل دوسری سنچری …

مزید پڑھیں