Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / نیوز ڈیسک (صفحہ 2)

نیوز ڈیسک

خالدلطیف اور پی سی بی کے درمیان اگلے مرحلے میں داخل

پاکستان سپرلیگ2کے دوران منظر ِ عام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں خالد لطیف اور پی سی بی کے درمیان جنگ چھڑگئی ہے۔آج(29اپریل)کوپی سی بی نے خالد لطیف کے الزامات کا جواب دیکر اُسے مزید شقوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے سے خبردارکردیاہے۔ خالد لطیف نے پہلے لاہور …

مزید پڑھیں

آج پاکستان کپ فائنل کے مرکز ِ نگاہ کھلاڑی

پاکستان کپ2017ء کا فائنل میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جارہاہے جس میں دونوں ٹیموں کے کئی کھلاڑی شائقین کے مرکز ِ نگاہ ہوں گے جنہوں نے اپنے شاندار کھیل سے اپنی ٹیموں کو فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار اداکیا۔ مرکز ِ نگاہ کھلاڑیوں میں سب سے اہم نام بلوچستان …

مزید پڑھیں

بھارت کی نمبرون ٹیسٹ پوزیشن بھی خطرے میں پڑگئی

آئی سی سی میں بگ تھری کے خاتمے اور ٹیموں کی جانب سے’’ باہمی رضامندی ‘‘سے سیریز طے کرنے کی آزادی ختم ہوجانے کے بعد بھارتی ٹیم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ بھی خطرات سے دوچار ہوگئی ہے جو سابقہ نظام کے تحت مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی …

مزید پڑھیں

عمراکمل پھرتنازعے کا شکار،چیمپئنزٹرافی سے باہرہونیکاامکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل پاکستان کپ میں نئے تنازعے کا شکار ہوکر ایک بارپھر خود کو مشکلات سے دوچار کربیٹھے ہیں۔ پنجاب کے کپتان عمراکمل نے میچ سے قبل غیرضروری طورپر میڈیامیں جنید خان کی گمشدگی کا بیان دیکر سنسنی پھیلادی تھی لیکن فاسٹ بولر ہوٹل …

مزید پڑھیں

ایک ٹوئنٹی20اننگزمیں زیادہ گیندیں کھیلنے کا عالمی ریکارڈ

ایک ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سب سے زیادہ گیندیں کھیلنے کا اعزاز نیوزی لینڈکے گلن ٹرنرکو حاصل ہے جس نے 1975ء کے ورلڈکپ میں برمنگھم کے مقام پر ایسٹ افریقہ کے خلاف اپنی171* رنزکی ناقابل شکست اننگز کے دوران 201 گیندوں کا سامناکیاتھا۔ اس فہرست میں دوسرانام بھی گلن …

مزید پڑھیں

آفریدی نے ’الوداع‘کی پی سی بی آفر ٹھکرادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہد آفریدی نے مجوزہ الوداعی تقریب اوردیگر پروگراموں میں شرکت کی پی سی بی کی پیشکش ٹھکرادی ہے۔ سوشل میڈیاکے ذریعے شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ مجھ سے ملاقات اور شاندار اندازمیں الوداع کہنے کی پیشکش کرنے کیلئے …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ2017ء کے ٹاپ ٹین پلیئرز

راولپنڈی میں جاری پاکستان کپ 2017ء کے تمام رائونڈمیچز کے اختتام پر دوفائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہوگیاہے ۔ اب کل (29اپریل)کو بلوچستان اور فیڈرل ایریاز کی ٹیمیں فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔ رائونڈمیچوں کے اختتام پر بلوچستان کے کپتان فخرزماں ایک سنچری اور تین نصف سنچریوں سمیت 74.50کی شاندار اوسط …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ: عامریامین وکٹوں کی دوڑمیں سب سے آگے

راولپنڈی میں کھیلے جارہے پاکستان کپ2017ء کے رائونڈمیچوں کے اختتام تک ہر ٹیم نے چار چار میچز کھیلے ہیں۔ فائنل میچ سے قبل تقریباً یکساں مواقع پانے والے بولروں میں فائنلسٹ ٹیم بلوچستان کے آل رائونڈر عامریامین 9 وکٹوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔ پنجاب اور سندھ کے خلاف …

مزید پڑھیں

پنجاب اور فیڈرل ایریاز پاکستان کپ کے فائنل میں

پاکستان کپ کے اہم میچ میں پنجاب نے سندھ کو 40رنزسے ہرادیا۔ٹورنامنٹ میں تمام لیگ میچ ختم ہوجانے کے باوجود بلوچستان کے مدمقابل دسری فائنلسٹ ٹیم کا اعلان کئی گھنٹوں تک نہیں کیا گیاتھا لیکن اگلی صبح(28 اپریل) بالاآخر ایک غیرملکی ویب سائٹ نے اپنے شیڈول میں فائنل میں مدمقابل …

مزید پڑھیں

جنید لاپتہ پنجاب کی انتظامیہ پریشان

پاکستان ٹیسٹ کرکٹر جنید خان ان دنوں پاکستان کپ میں پنجاب ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اچانک فاسٹ بولر کے غائب ہونے کی وجہ سے کپتان عمر اکمل سمیت پنجاب ٹیم کی انتظامیہ پریشانی میں مبتلا ہے ۔ آج پنجاب کا سندھ کے ساتھ اہم مقابلہ تھا اور …

مزید پڑھیں