Clicky

ہوم / نیوز ڈیسک (صفحہ 10)

نیوز ڈیسک

شرجیل اورخالد لطیف کے متبادل کا24 گھنٹوں میں اعلان

پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوسرے روز منظر عام پر آنے والے کرپشن اسکینڈل کی پاداش میں معطل کئے جانے والے شرجیل خان اور خالد لطیف کے متبادل پلیئرزکاتاحال اعلان نہیں کیا گیاہے۔ اسلام آبادیونائیٹڈکے کوچ ڈین جونزنے سوشل میڈیاپر ایک شائق کے سوال کا جواب دیتے ہوئے شرجیل …

مزید پڑھیں

’بکی نےمخصوص ہدایت دی مگرمحمد عرفان نہ مانے‘

پاکستان سپرلیگ میں آئی سی سی کے کوڈآف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کا اسکینڈل منظر عام آجانے کے بعد مختلف قسم کی قیاس آرائیاںاور دعوے کئے جارہے ہیں۔ پاکستان کے روزنامے ’نوائے وقت‘نے دعویٰ کیا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عرفان کی بھی بکیز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

شرجیل اورخالد لطیف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طلب

کرکٹ میں کرپشن کے الزام میں پی سی بی کی جانب سے معطل کئے جانے والے پاکستانی کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹرمشاہداللہ خان نے کہاہے کہ یہ معاملہ صرف دو کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں

ہاشم آملہ نے ٹنڈولکر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا

جنوبی افریقہ کے باریش بلے باز ہاشم آملہ نے کم اننگزمیں50انٹرنیشنل سنچریاں مکمل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیاہے۔اس دوڑمیں انہوں نے ٹنڈولکرکوبھی پیچھے چھوڑدیاہے جبکہ 142اننگزمیں رنزکی دوڑمیں ویرات کوہلی سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔ ہاشم آملہ نے سری لنکاکے خلاف سینچورین میں کھیلے گئے آخری ون …

مزید پڑھیں

فکسنگ میں ملوث ہونے والوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے:آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایکبارپھراپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث ہونے والے کھلاڑیوں کو فوری طورپر تاحیات پابندی لگادینی چاہیے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاکہ جب ہم مثال قائم نہیں …

مزید پڑھیں

’بیٹ گرپ‘ بھی فکسنگ کیلئے استعمال ہونیکا انکشاف

فکسنگ اسکینڈل میں آئے روزنئے نئے انکشافات ہورہے ہیں اب بیٹ کی گرپ سے بھی فکسنگ میں مدد لئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ سٹے بازوں کا آلہ کار بننے والوں کو بدلے میں لاکھوں روپے کا لالچ بھی دیا گیا۔ سٹہ مافیا نے پی ایس ایل سے بڑے …

مزید پڑھیں

قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کے پلیئرز بھی زیر ’تفتیش‘

فکسنگ کیس میں مجموعی طور پر 6 کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ کی گئی، نجم سیٹھی نے سب کو کلین چٹ دے دی۔ پاکستان سپر لیگ فکسنگ اسکینڈل میں مجموعی طور پر 6 کھلاڑیوں کے نام سامنے آئے جن میں سے شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کردیا گیا جبکہ …

مزید پڑھیں

شرجیل اور خالدلطیف کے ساتھ مشکوک شخص کون؟ کہانی کھل گئی

پاکستان سپرلیگ میں فکسنگ تنازعے کا سبب بننے والی فوٹومیں موجود’مشکوک شخص‘ کون ہے؟ اس بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ اب اس فوٹو میں موجود شخص نے اپنی مکمل شناخت ظاہرکرنے سمیت خودکو تحقیقات کیلئے پی سی بی کے آگے پیش کردیاہے۔ ایک ٹی وی چینل کے …

مزید پڑھیں

شرجیل اور خالد لطیف کےخلاف کارروائی کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ کے حکام نے اپنی مرضی سے دونوں کھلاڑیوں کو فوری طور پر معطل کرنے کے بعد گھر نہیں بھیجا۔ پی ایس ایل میں بکیز سے روابط اور اسپاٹ فکسنگ الزامات کے تحت شرجیل خان اور خالد لطیف کو ایونٹ سے باہر کیا گیا مگر اب جو رپورٹس …

مزید پڑھیں

’’میں نے کچھ غلط نہیں کیا‘‘

کراچی کنگزکے آل رائونڈر عماد وسیم نے بھی صفائیاں دینا شروع کردیں، کہتے ہیں کہ ہمیشہ ملک کے لئے کھیلنا ہی باعث فخر رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ ایک بار پھر فکسنگ اسکینڈل کے ہنڈولے پر بری طرح جھول رہی ہے، مختلف کھلاڑیوں کے نام سامنے آچکے اورذرائع دعویٰ کررہے ہیں …

مزید پڑھیں