Clicky

ہوم / آف دی فیلڈ / عاقب جاویدنے آصف زرداری سے سفارش کرانیکا اعتراف کرلیا

عاقب جاویدنے آصف زرداری سے سفارش کرانیکا اعتراف کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہورقلندرزکے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے ذکاء اشرف کے دورمیں اُس وقت کے صدر مملکت آصف زرداری سے سفارش کرانے کا اعتراف کرلیاہے۔

پاکستان میں کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ’’کرکٹ اُردو‘‘کو دئیے گئے انٹرویومیں عاقب جاویدنے انکشاف کیا ہے کہ 2012ء میں جب وہ نوکری چھوڑکرجانے لگے تھے تو اُس وقت کے چیئرمین ذکاء اشرف نے اُنہیں ریلیز کرنے سے انکار کردیاتھا۔

عاقب جاویدنے بتایا کہ اس موقع پر انہوں نے صدرمملکت آصف زرداری سے سفارش کراکر اپنی نوکری چھڑوائی تھی۔ میں واحد آدمی ہوں گا جو نوکری ختم کرانے کیلئے سفارش کرارہاتھا۔

عاقب جاویدنے اس انٹرویومیں مزید کیاکہاوہ آپ اس ویڈیومیں دیکھ سکتے ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

عمراکمل پھرتنازعے کا شکار،چیمپئنزٹرافی سے باہرہونیکاامکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل پاکستان کپ میں نئے تنازعے کا شکار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے