Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / آف دی فیلڈ / آ ندرے رسل کی دپیکا پڈوکون اور پریانکا میں دلچسپی

آ ندرے رسل کی دپیکا پڈوکون اور پریانکا میں دلچسپی

کرکٹ اور فلم نگری کاتعلق بہت پراناہے،اب اس میں مزید جدت آگئی ہے جبکہ کرکٹرزکی جانب سے گانے ریلیز ہونے کا سلسلہ بھی چل پڑاہے۔

کرٹلی امبروزکے بعد ڈیوین براوو اور اب سچن ٹنڈولکر بھی اپنا گانا ریلیز کرچکے ہیں جبکہ اب ویسٹ انڈیز ہی کے آل رائونڈر آندرے رسل اپنی پہلی میوزک ویڈیولانچ کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ڈوپنگ کیس میں معطلی کی سزاکاٹنے والے آندرے رسل نے اپنی ویڈیوکیلئے بھارتی اداکاہ دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑامیں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

آندرے رسل نے اپنی ویڈیو کیلئے بھارتی اداکارائوں کو ہی کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی ڈیل کرنے کیلئے وہ آئندہ بھارت جانے والے ہیں ۔اُن کا کہناہے کہ میں دپیکا یا پریانکامیں سے کسی ایک سے معائدہ کرلوں گا۔

یہ بھی پڑھیں:  سچن ٹنڈولکرکاپہلا گانا ریلیزہوگیا[ویڈیو]

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

کیون پیٹرسن کے بھارت میں پھنس جانے کی جھوٹی افواہیں

غیراعلانیہ پابندی کے شکار انگلینڈکے سابق نامور بلے باز کیون پیٹرسن آئی پی ایل کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے