Clicky

ہوم / اہم موضوعات / ہاشم آملہ کی تبلیغ کا اثر،امپائر علیم ڈارکامقصدحیات بدل گیا

ہاشم آملہ کی تبلیغ کا اثر،امپائر علیم ڈارکامقصدحیات بدل گیا

پاکستان کے معروف انٹرنیشنل امپائرعلیم ڈار جنوبی افریقی مسلمان کرکٹر ہاشم آملہ کی تبلیغ سے متاثر ہوکرداڑھی رکھ لی ہے۔

رپورٹ کے مطابق علیم ڈارکوہاشم آملہ کی تبلیغ کا کافی اثرہواہے جنہوں نے اپنے چہرے پر سنت رسول سجالی ہے۔میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاہے کہ علیم ڈارنے امپائرنگ چھوڑکرباقی زندگی دین حق کی تبلیغ و ترویج کیلئے وقف کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔

واضح رہے کہ لاہورمیں ایک ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر بھی علیم ڈار کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے کرکٹ کو کافی وقت دیدیا ہے اوراللہ تعالی نے اُنہیں عزت و احترام سے نوازا ہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

سنچریاں بنانے میں تیزترین بیٹسمین کون؟

ماہرین اورشائقین کرکٹ سچن ٹنڈولکرکو سنچریوں کا بادشاہ مانتے ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ میں 100 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے