Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / احمدشہزاد کی لاہورکرکٹ پر تنقید

احمدشہزاد کی لاہورکرکٹ پر تنقید

ون ڈے کپ میں اپنے شہر لاہورکی نمائندگی نہ کرنے والے پاکستانی اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے ڈھکے چھپے الفاظ میں اپنا غصہ نکال دیاہے۔

انہو ں نے ٹوئٹ کی کہ اُنہیں ون ڈے کپ میں اسلام آباد کی نمائندگی کرنے پر فخرہے اور اس سے بھی زیادہ فخر سیمی فائنل تک رسائی پانے میں ہے۔

ساتھ ہی دوسری ٹوئٹ میں احمدشہزاد نے لکھاکہ یہ میرے لئے دل توڑنے کے مترادف بات ہے کہ لاہورکی دومیں سے کوئی بھی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکی ۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

احمد شہزاد نے سب کو حیران کردیا

دوسرے ٹوئنٹی20میچ کے دوران بظاہر انتہائی سنجیدہ نوعیت کی دکھائی دینے والی انجری کے بعد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے