Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / پاکستان / ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سریزمیں شہزاد اور کامران کی واپسی

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سریزمیں شہزاد اور کامران کی واپسی

پاکستان سپر لیگ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے کامران اکمل اور احمد شہزاد کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی ہوگئی ہے جنہیں 31ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کیلیے 31 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جب کہ تربیتی کیمپ 11 سے 17 مارچ تک قذافی اسٹیڈیم میں لگے گا۔ قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست میں احمد شہزاد، محمد حفیظ، فخر زمان، اظہر علی، شان مسعود، بابر اعظم، شعیب ملک، عمر اکمل، آصف ذاکر، سعد علی، سرفراز احمد، کامران اکمل، فہیم اشرف، حسین طلعت، عماد بٹ، محمد عامر، حسن علی، وہاب ریاض، راحت علی، رومان رئیس، سہیل خان، جنید خان، سہیل تنویر، محمد عباس، عثمان شنواری، اسامہ میر، عماد وسیم، محمد اصغر، شاداب خان، محمد نواز اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

ٹور میچ: اظہر،یونس ،مصباح سبھی ناکام، احمد شہزاد چل پڑے

پاکستانیز اور ویسٹ انڈیزپریذیڈنٹ الیون کے درمیان کھیلے جارہے ٹورمیچ میں پاکستان کے بڑے بیٹنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے