Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / آفریدی کی پاکستانی کرکٹ میں دوبارہ ’’انٹری‘‘

آفریدی کی پاکستانی کرکٹ میں دوبارہ ’’انٹری‘‘

پاکستانی شائقین کو جارح مزاج آل رائونڈر کے کھیل سے لطف اندوز ہونے کا ایک اور موقع مل گیا،آل رائونڈرانٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے اپنا کیس مضبوط بناسکتے ہیں

ذرائع کا کہناہے کہ شاہد خان آفریدی الوداعی میچ نہ ملنے کے بعد ٹیم میں پھر سے واپسی کو اپنا ہدف بناچکے ہیں اور اسی سلسلے میں انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ پر بھرپور توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج(پیر) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے قومی ڈپارٹمنٹل ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاہد آفریدی بھی جلوہ گر ہورہے ہیں۔وہ اس فائنل میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے خلاف حبیب بینک کی نمائندگی کررہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شاہد آفریدی اس مقابلے میں اپنے ’شاگرد‘ احمد شہزاد کی قیادت میں کھیل رہے ہیں۔ وہ بیٹ اور گیند دونوں کے ساتھ اچھی کارکردگی پیش کرکے ٹیم میں واپسی کے لئے اپنا کیس مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آفریدی کا کراچی کنگزکے ساتھ معائدہ متنازعہ بن گیا

پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزکراچی کنگز نے گزشتہ روز پاکستانی اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے