Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اشتہارات

اشتہارات

مختصر تعارف:

’کرکٹ اُردو‘ پاکستانی کرکٹ شائقین کا پسندیدہ پورٹل بن چکا ہے جس کے قارئین کی تعداد اُردوزبان کی کسی بھی دوسری کرکٹ ویب سائٹ کے مقابلے میں کہیں گنا زیادہ ہے۔جسے اسٹوڈنٹس سے لیکر فیصلہ ساز لوگ سبھی ذوق وشوق سے باقاعدگی سے پڑھتے ہیں۔گزشتہ دو سالوں (2015ء سے 2016ء )کے دوران ’کرکٹ اُردو‘کے قارئین کی تعدادمیں خاطرخواہ اضافہ ہوا ۔اس عرصے میں گوگل اینالیٹکس کے مطابق 443,580 منفرد افراد اسے ہزاروں بار دیکھ چکے ہیں اور اس تعداد میں برق رفتاری سے اضافہ ہورہاہے۔

’کرکٹ اُردو‘پرکرکٹ کی تازہ خبروں کے علاوہ رینکنگ اپ ڈیٹس، بنتے ٹوٹتے ریکارڈز،تجزئیے،جائزے،مضامین، حالات ِ حاضرہ کے علاوہ کرکٹرزکے انٹرویوز اور ویڈیوزکے علاوہ قارئین کی پسند کا تمام تر مواد شائع کیا جاتاہے۔یہی وجہ ہے کہ اس کے قارئین میں روزبروز اضافہ ہوجاتا جارہاہے۔

’کرکٹ اُردو‘پر تشہیر:

کرکٹ اُردوتمام پراڈکٹس اور سروسز خصوصاً نوجوان سے متعلق پروڈکٹس اور سروسز کی تشہیرکا انتہائی موثر ذریعہ ہے۔جس سے کمپنیاں اور ادارے اپنی پراکٹس /سروسز کی متعلقہ افرادتک انتہائی موثر اندازمیں تشہیر کرسکتے ہیں ۔

اشتہارات کیلئے دستیاب سائز:

لیڈربورڈ(ٹاپ بینر)= 728×100
خبر/موادکے درمیان میں = 728×100 اور 300×250
میڈیم مستطیل = 300×250
وائیڈ اسکائی اسکریپر = 300×600
بیک گرائونڈ ایڈورٹائزنگ

loading...