Clicky

روزانہ محفوظات:5th جولائی 2017

وزیراعظم ہاو¿س میں تقریب، گمنام کرداروں کی چاندی

چیمپئنزٹرافی کے فاتح اسکواڈ کی پذیرائی کیلئے وزیراعظم ہاو¿س میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیراعظم نواز شریف نے قومی کھلاڑیوں میں ایک ،ایک کروڑ کے چیک اور اسناد تقسیم کیں۔ تقریب میں چند ایسے گمنام کرداروں کی بھی چاندی ہوگئی جن کا براہ راست انگلینڈ میں ہونیوالے میگا …

مزید پڑھیں

4 روزہ ٹیسٹ میچ کی تجویز دم توڑگئی

ایم سی سی کرکٹ کمیٹی ٹیسٹ کرکٹ کو اس کی اصل روح کے مطابق برقرار رکھنے کی حامی ہے، کمیٹی نے پانچ روزہ ٹیسٹ کرکٹ کو ہی برقرار رکھنے کا کہہ دیا۔ اوراس طرح چارروزہ میچ کی تجویز دم توڑگئی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بھی چارروزہ …

مزید پڑھیں