Clicky

تازہ ترین خبر

روزانہ محفوظات:21st اپریل 2017

محمد عباس 223ویں پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان جمیکا میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں محمد عباس نے اپنے ٹیسٹ کیریئرکا آغاز کیا جو طویل فارمیٹ میں پاکستانی نمائندگی کرنے والے مجموعی طورپر223ویں پاکستانی کرکٹر ہیں۔ محمد عباس کیربیئن سرزمین پرمیزبان سائیڈکے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے مجموعی طورپر گیارھویں …

مزید پڑھیں

بیوی نے’’ وقت‘‘ دیدیا،شعیب ملک نے پاکستان کپ چھوڑدیا

اپنی پروفیشنل ونجی مصروفیات کے سبب بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا عموماً اپنے شوہر سے دُوررہتی ہیں لیکن اب انہوں نے فرصت پاتے ہوئے اپنے شوہر شعیب ملک کو وقت دیدیا ہے۔ اب دونوں دبئی میں ایک وقت وقت گزارنے کیلئے دبئی میں یکجاہوگئے ہیں۔ثانیہ مرزا نے تو فرصت پاکر …

مزید پڑھیں

پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان اورویسٹ انڈیز کی پلیئنگ الیونز

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان آج سے جمیکا میں شرو ع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں کوایک ایک کھلاڑی کی انجری سے مسئلہ ہے۔ گروئن انجری پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کے ٹیسٹ ڈیبیوکی راہ میں رکاوٹ بن گئی ہے تو ہیمسٹرنگ انجری کے شکار کیربیئن …

مزید پڑھیں

50ویں پاک- ویسٹ انڈیز تاریخی ٹیسٹ کا آج آغاز

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان 50ویں تاریخی ٹیسٹ کا آج جمیکا میں آغاز ہورہاہے۔آج کیربیئنزپاکستان کے خلاف 50ٹیسٹ کھیلنے والے چھٹی ٹیم بن جائیں گے ،اس سے قبل انگلینڈ(81)، آسٹریلیا(62)، بھارت(59)، نیوزی لینڈ(55)اور سری لنکا(51) یہ سنگ میل عبورکرچکے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کیلئے یہ اعزاز ہے کہ وہ حالیہ دنوں …

مزید پڑھیں