Clicky

روزانہ محفوظات:19th اپریل 2017

پاکستان کپ میں پنجاب کو مسلسل دوسری شکست

راولپنڈی میں کھیلے جارہے پاکستان کپ میں عمراکمل کی قیادت میں کھیلنے والی پنجاب کی ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامناکرنا پڑا ہے جسے بلوچستان کے بعد اب خیبرپختونخوانے 35 رنز سے ہرادیاہے۔ آج کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اوپنر افتخار احمد کے 10 چوکوں …

مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریزپاکستان کی رینکنگ میں کیاتبدیلی لائیگی؟

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کل سے شروع ہورہی ہے جس میں پاکستان کو اپنی پانچویں پوزیشن بچانے کیلئے سیریز جیتنا لازمی ہوگا۔ کل (22 اپریل) سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی پاک-ویسٹ انڈیز سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان ٹیم آئی سی …

مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی خاتون اینکرکے ساتھ’’ متنازعہ تصویر‘‘

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خاتون اینکرکے ساتھ تصویر کو متنازعہ بنادیا گیاہے۔ بھارت سمیت پاکستانی میڈیامیں بھی کہاجارہاہے کہ تصویر میں ویرات کوہلی خاتون ٹی وی اینکر کی ’’ماڈرن جینز‘‘ میں نظر آنے والی ٹانگوں کو گھور رہے ہیں۔اس تصویر …

مزید پڑھیں

ابراہام ڈی ویلیئرزکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

آئی پی ایل کے دوران جنوبی افریقی ون ڈے کپتان ابراہام ڈی ویلیئرز ایکبارپھر کمرکی دیرینہ تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ گزشتہ سیزن کے کئی اہم انٹرنیشنل میچزاورسیریزنہیں کھیل سکے تھے۔ کمر کی تکلیف کے سبب گزشتہ آسٹریلیا،نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ ،سری لنکا (ٹیسٹ) کے …

مزید پڑھیں

ناظرین کو چیمپئنز ٹرافی میچزجدیداندازمیں دکھانے کا اعلان

آئی سی سی نے جون 2017ء میں انگلینڈمیں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے میچز ناظرین کو جدید اندازمیں دکھانے کا اعلان کردیاہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آنے والے ایونٹ کویادگاربنانے کیلئے مختلف اعلانات کئے ہیں جن میں سب سے اہم اسکورڈ کارڈزاور اعدادوشمار کو نئے اندازمیں پیش کرنا شامل …

مزید پڑھیں