Clicky

تازہ ترین خبر

روزانہ محفوظات:18th اپریل 2017

معروف بھارتی کمنٹیٹرچیمپئنز ٹرافی کی کمنٹری ٹیم سے باہر

آئی سی سی نے جون 2017ء میں انگلینڈمیں شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا ہے۔17دنوں تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوسلے کو شامل نہیں کیا گیا جو2013ء کے گزشتہ ایونٹ کی کمنٹری ٹیم میں شریک تھے۔ اعلان کردہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ : بلوچستان نے پنجاب کے بعد سندھ کوبھی ہرادیا

پاکستان کپ 2017ء کے تیسرے میچ میں بلوچستان کے فاسٹ بولر عامر یامین نے آل رائونڈرکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو سندھ کے خلاف بھی فتح دلادی ہے جو اس سے قبل افتتاحی میچ میں پنجاب کو بھی ہراچکی ہے۔ 299رنزکے ہدف کے تعاقب میں سندھ کی ٹیم …

مزید پڑھیں

رائل چیلنجرزبنگلورکے سابق سربراہ وجے مالیا انگلینڈمیں گرفتار

آئی پی ایل کی فرنچائزڈ رائل چیلنجرزبنگلورکے سابق مالک وجے مالیاکو انگلینڈمیں گرفتارکرلیاہے تاہم موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق اُنہیں ضمانت بھی مل گئی ہے جس پر انہیں چھوڑدیاگیاہے۔ اُنہیں انڈین اتھارٹیز کی جانب سے حوالگی وارنٹ پر گرفتار کیا گیاتھا۔اُن پر کنگ فشر ایئرلائنز سے متعلق فراڈکرنے کے جرم …

مزید پڑھیں

کرس گیل نے ٹوئنٹی20کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ویسٹ انڈین سپراسٹار اوپننگ بلے باز کرس گیل نے ٹوئنٹی20کرکٹ کی تاریخ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے دُنیاکے پہلے بیٹسمین ہونے کا اعزاز پالیاہے۔ کرس گیل نے یہ کارنامہ آج (18اپریل)کو رائل چیلنجرزبنگلور کی جانب سے گجرات لائنز کے خلاف پانچ چوکوں اور سات چھکوں سے مزین اپنی …

مزید پڑھیں

حسن علی اَن فٹ، تجربہ کاربولرکو’تیار‘رہنے کی ہدایت

ویسٹ انڈیزکے خلاف22 اپریل سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل فاسٹ بولر حسن علی گروئن انجری کا شکار ہوکر ان فٹ ہوگئے ہیں۔تاحال وہ پاکستان کی جانب سے کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکے ہیں تاہم 16 ون ڈے میچوں میں 29اور7ٹوئنٹی20میچوں میں 10وکٹیں حاصل …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فکسنگ کیس، ’’ناکافی شواہد‘‘کابھانڈا پھوٹ گیا

پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں منظرعام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ معاملے کو ’’ٹھنڈا‘‘کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس نے دعوے کے ساتھ شرجیل خان اور خالدلطیف کو ٹورنامنٹ کے دوسرے روز معطل کردیاتھا …

مزید پڑھیں

ٹورمیچ میں پاکستانی کرکٹرز کی بدترین ناکامی

ویسٹ انڈیزپریذیڈنٹ الیون کے خلاف پاکستانیز کا واحد ٹورمیچ وقت کی کمی کے سبب بے نتیجہ ختم ضرور ہوامگر اس میں پاکستانی کرکٹرزکی کارکردگی کا معیار انتہائی بدتررہا پہلی اننگزمیں پاکستانی بولرزکی ناکامی کے سبب ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون 419رنزبنانے میں کامیاب رہی جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 192رنزپرڈھیر …

مزید پڑھیں