Clicky

روزانہ محفوظات:17th اپریل 2017

شعیب ملک اورسمیع کی شاندار بیٹنگ بھی فیڈرل ایریازکو فتح سے نہ روک سکی

پاکستان کپ کے دوسرے روز شعیب ملک اور محمد سمیع کی شاندار بلے بازی کے باوجود خیبرپختونخوا فتح سے محروم رہی تاہم وہ 352رنز کے ہدف کے تعاقب میں 49اوورزمیں 326رنزبنانے میں کامیاب رہی۔ 352رنزکے ہدف کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی ٹیم 30اوورزمیں 174کے مجموعے تک چار ٹاپ وکٹیں گنواکر …

مزید پڑھیں

وہاب ریا ض کے ’’باتوں کے بائونسرز‘‘ کا سلسلہ جاری

کرکٹ کوئی آسان کھیل نہیں اور اس میں کامیابی کا حصول اتنا ہی زیادہ کٹھن ہے لیکن کچھ لوگوں کا خیال شاید یہ ہوتا ہے کہ وہ محض زبانی طور پر بھی ’’کارکردگی ‘‘دکھا کر کھیل سکتے ہیں تو یہ ان کی خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ …

مزید پڑھیں

مشتاق احمد وہ کام کریں جس کی ’بھاری‘ تنخواہ لیتے ہیں

سابق کھلاڑی عام طور پر بورڈ اور اس سے منسلک شعبوں کی مخالفت میں پیش پیش رہتے ہیں لیکن اگر ان کی طرف سے خوشی کا اظہار کیا جانے لگے تو جان لیں کہ وہ کسی بھی حیثیت سے بورڈ کے ساتھ منسلک ہیں۔ قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے …

مزید پڑھیں

’’میں اندر سے ابھی تک بچہ ہی ہوں‘‘

ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نےکہاہے کہ میں ابھی بھی اندر سے بچہ ہی ہوں ،اس لئے بچوں کے ساتھ کھیلنا پسند کرتاہوں۔اپنے بچے کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر اپ لوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ ویسٹ انڈین جارح مزاج اوپنر نے لکھا کہ میں کبھی سخت والدنہیں بنوں گا۔ اُن …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی : کامران اکمل کی پھر چھٹی،اظہرعلی کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی اورٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی مشکل کنڈیشنز کیلئے اظہرعلی کو بطور اوپنر ون ڈے ٹیم میں واپس لانے پر اتفاق کرلیاہے۔ اگرچہ اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ کامران اکمل کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے …

مزید پڑھیں

بورڈ نے ہارون رشید کو ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مقرر کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ ہفتے سے گردش کرنے والی خبروں کو حقیقت کا رنگ دیتے ہوئے ہارون رشید کو باقاعدہ طورپر بورڈ کا ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مقرر کردیاہے۔ پی سی بی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیزکے مطابق ہارون رشید کی تقرری طریقہ کارکو فالو کرتے …

مزید پڑھیں

ٹور میچ: اظہر،یونس ،مصباح سبھی ناکام، احمد شہزاد چل پڑے

پاکستانیز اور ویسٹ انڈیزپریذیڈنٹ الیون کے درمیان کھیلے جارہے ٹورمیچ میں پاکستان کے بڑے بیٹنگ برج اُلٹ گئے، پاکستان ٹیم 129رنز پر چار وکٹیں گنوابیٹھی۔ ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون نے اپنے مڈل آرڈر بیٹسمین ویشال سنگھ کی ناقابل شکست سنچری(*135)کے علاوہ شمرون ہٹمائر کے97رنزکی بدولت 419رنزبناکرپاکستان الیون پر دبائو بڑھایاجس …

مزید پڑھیں

کامران اکمل اوراحمدشہزاد کیلئے مزید’’مواقعوں‘‘کی راہ ہموار

حالیہ دورۂ ویسٹ انڈیز میں کھیلی گئی ون ڈے سیریزمیں ایک ایک قابل ذکراننگزکھیل کر سیریزکے بیٹنگ چارٹ میں بالترتیب دسویں اور بارھویں پوزیشن حاصل کرنے والے احمد شہزاد اور کامران اکمل کو مزید ’’مواقع‘‘ ملنے کا امکان روشن ہوگیاہے۔ احمدشہزاد نے تین ون ڈے میچوں میں 67رنزکی قابل ذکر …

مزید پڑھیں