Clicky

روزانہ محفوظات:16th اپریل 2017

عامریامین کے دوطرفہ وارنے ’پنجاب‘کوپہلی شکست سے دوچار کردیا

پاکستان کے افتتاحی میچ میں آل رائونڈر عامر یامین کے دو طرفہ وارنے پنجاب کے ارمان خاک میں ملاتے ہوئے بلوچستان کو سات گیندیں قبل چار وکٹوں سے فتح دلادی۔ پنجاب کی اننگزکے دوران تینوں ٹاپ آرڈربلے باز سلمان بٹ،کامران اکمل اور عمراکمل کی وکٹیں حاصل کرنے کے بعد عامریامین نے …

مزید پڑھیں

’’قومی ٹیم کے دروازے پر دستک دیتا رہوں گا ‘‘ سلمان بٹ

2010ء کے بدنام زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مرکزی کردار سلمان بٹ دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر حیران ہیں لیکن پراُمیدبھی ہیں کہ وہ جلد کم بیک کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ ’’ میں بہت حیرت زدہ ہوں۔ میں ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ کی ٹیمیں،کپتان، اسکواڈاورشیڈول

آج(اتوار،16اپریل 2017ء) سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پاکستان کپ میں مجموعی طورپر پانچ ٹیمیں پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبرپختونخوا اور فیڈرل ایریاز کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ان ٹیموں کے اسکواڈز ذیل میں پیش کئے جارہے ہیں۔ پنجاب اسکواڈ عمراکمل(کپتان)،سلمان بٹ، عمرامین،جنید خان، کامران اکمل، ذوالفقاربابر، بلاول بھٹی،سعدنسیم، عبدالرحمن مزمل،ارسل شیخ، فہیم …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ میں آج پنجاب اور بلوچستان آمنے سامنے

پاکستان ون ڈ ے کپ کا آج سے راولپنڈی میں آغاز ہورہا ہے جس کا افتتاحی میچ پنجاب اور بلوچستان کے درمیان ہوگا جو آج (اتوار)دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ پلیئرزکو ان مقابلوں میں حریف ٹیموں کے سخت گرمی سے بھی مقابلہ کرناہوگا۔آج کے میچ میں پنجاب کی قیادت عمراکمل …

مزید پڑھیں

آ ندرے رسل کی دپیکا پڈوکون اور پریانکا میں دلچسپی

کرکٹ اور فلم نگری کاتعلق بہت پراناہے،اب اس میں مزید جدت آگئی ہے جبکہ کرکٹرزکی جانب سے گانے ریلیز ہونے کا سلسلہ بھی چل پڑاہے۔ کرٹلی امبروزکے بعد ڈیوین براوو اور اب سچن ٹنڈولکر بھی اپنا گانا ریلیز کرچکے ہیں جبکہ اب ویسٹ انڈیز ہی کے آل رائونڈر آندرے رسل …

مزید پڑھیں

ناتھن لیون نے ویرات کوہلی کو شرمندہ کردیا

آسٹریلوی اسپنر ناتھن لیون نے تمام ترتنازعات کو پیچھے رکھ کر دوستی کا ہاتھ بڑھاکر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو شرمندہ کردیاہے۔ واضح رہے کہ حالیہ بھارت-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریزکے اختتام پر جذبات سے بھرے ویرات کوہلی نے کہاتھا کہ اب آسٹریلوی کرکٹرز اُ ن کے دوست نہیں رہے اور نہ …

مزید پڑھیں