Clicky

تازہ ترین خبر

روزانہ محفوظات:15th اپریل 2017

مصباح الحق کیلئے تاریخ کا سب سے بڑاقائدانہ ریکارڈ قائم کرنیکا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق دورۂ ویسٹ انڈیز پر موجود ہیں جہاں وہ اپنے کیریئر کی آخری انٹرنیشنل سیریز کھیل رہے ہیں ۔اس ٹور میں وہ تاریخ کا سب سے بڑاقائدانہ ریکارڈ قائم کرسکتے ہیں۔اس لئے اُنہیں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں صرف کامیابی درکار ہے۔ …

مزید پڑھیں

مجھے پسند نا پسند کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے: فوادعالم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر فوادعالم کا کہناہے کہ اُن کی تمام تر کارکردگی کو نظر انداز کرکے اُنہیں پسندوناپسند کی بھینٹ چڑھایاجارہاہے ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ صرف چوکوں اور چھکوں سے ہی رنز نہیں بنتے سنگلز ڈبلز لینا …

مزید پڑھیں

محمد یوسف کی مصباح الحق پر تنقید، حقیقت یا بغض؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بیٹسمین محمد یوسف نے حالیہ دورۂ ویسٹ انڈیزمیں ون ڈے سیریزمیں شاندار کامیابی کے باوجود سینئر بیٹسمینوں پر خودغرضی کا الزام لگایا جن کا کہناتھا کہ ویسٹ انڈین بولنگ کافی کمزور تھی ۔اس کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے بیٹسمینوں کو زیادہ بہتر رن ریٹ …

مزید پڑھیں