Clicky

تازہ ترین خبر

روزانہ محفوظات:13th اپریل 2017

افغان کرکٹر محمد شہزادکومعطل کر دیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ڈوپنگ ٹیسٹ کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین اور وکٹ کیپر محمد شہزاد کو عبوری طورپر معطل کردیاہے۔ آئی سی سی نے 17جنوری 2017 ء کو اُن کا ڈوپ ٹیسٹ لیاتھا جس کے سیمپل لیبارٹری میں چیک ہونے کے بعد ثابت ہوگیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

گیل،پیٹرسن اورمیکولم نے گلوبل لیگ جوائن کرلی

دُنیائے کرکٹ کی ایک اور بڑی ٹوئنٹی20لیگ کا اجراء ہونے جارہاہے جس میں کرس گیل، کیون پیٹرسن اور برینڈن میکولم جیسے ورلڈکلاس کرکٹرز ایکشن میں آئیں گے جنہوں نے ٹوئنٹی20گلوبل ڈسٹی نیشن لیگ سے باقاعدہ معائدہ کرلیا ہے۔ جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی گلوبل …

مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹرزآئی پی ایل میں کیوں نہیں؟ مرلی دھرن کی حیران کن وضاحت

سینئر کھلاڑیوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم اس وقت جہاں دیگر مسائل سے دوچار ہے وہاں اب اُس پر اپنوں کی جانب سے بھی اُنگلیاں اُٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ آئی پی ایل فرنچائزڈسن رائزرزحیدرآبادکے بولنگ کوچ اور سابق سری لنکن آف اسپنر مرلی دھرن نے کہاہے کہ …

مزید پڑھیں

جب زیادہ چھکوں کا پاکستانی ریکارڈ شاہد آفریدی کے قبضے میں آیا

سبھی جانتے ہیں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ مجموعی ون ڈے کرکٹ میں زیادہ چھکوں کا عالمی ریکارڈ پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی کے نام ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے یہ ریکارڈ کب توڑا تھا اوراُن سے قبل یہ ریکارڈ پلیئر کے نام تھا۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

انضمام اور سرفرازاحمد، سینئرزکو کنٹرول کرنے میں کامیاب

پاکستان ٹیم میں ماضی قریب میں کپتانوں کے خلاف سینئرزکرکٹرزکی سازشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔جب پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم میں شامل کئی سینئر کرکٹرزکونظراندازکرکے سرفرازاحمد کو ٹوئنٹی 20اور پھر ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کیاتھا تو خدشہ پیدا ہوگیاتھا کہ ایکبارپھر سازشوں کا سلسلہ شروع ہوسکتاہے لیکن …

مزید پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا اپریل ایڈیشن3 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست ہفت روزہ میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘کا اپریل 2017ء کا ایڈیشن3 (16 تا 22اپریل ) شائع ہوگیاہے جس میں کئی مستقل سلسلوں کے علاوہ دیگر اہم ترین رپورٹس بھی شامل ہیں جن میں سے چیدہ چیدہ رپورٹس کی جھلکیاں ذیل میں پیش کی جارہی ہے۔ کرکٹ حالات …

مزید پڑھیں