Clicky

روزانہ محفوظات:12th اپریل 2017

کیون پیٹرسن کے بھارت میں پھنس جانے کی جھوٹی افواہیں

غیراعلانیہ پابندی کے شکار انگلینڈکے سابق نامور بلے باز کیون پیٹرسن آئی پی ایل کے دوران بھارت میں پھنس گئے جنہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے ’’مدد‘‘کی اپیل کردی ہے۔ یہ Fake news سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی جو درحقیقت کسی ویب سائٹ نے بغیر تحقیق کے شائع …

مزید پڑھیں

تازہ رینکنگ جاری، بابراعظم نے کیریئربیسٹ پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریزکے اختتام پر آئی سی سی نے تازہ رینکنگ کردی ہے جس میں پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین بابراعظم کے علاوہ عمادوسیم اور محمد عامر نے کیریئربیسٹ پوزیشنز حاصل کرلی ہیں جبکہ محمد حفیظ ٹاپ20میں واپس آگئے ہیں۔ تین ون …

مزید پڑھیں

قتل وغارت میں معروف پاکستانی کرکٹرملوث،عزیربلوچ نے نام اُگل دیا

کراچی میں بدامنی ،قتل وغارت اور بھتہ خوری کے الزامات کے مجرم عزیربلوچ نے انکشاف کیاہے کہ اُن کے ساتھی برے کاموں میں کراچی کا ایک اہم اور معروف ترین کرکٹربھی شامل رہاہے۔ یہ انکشاف معروف صحافی شاہد مسعود نے اپنے ٹی وی پروگرام میں کیاہے ۔اُ ن کا کہناہے …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم نے بھارت کو3ریکارڈز سے محروم کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے حالیہ دورۂ ویسٹ انڈیزمیں کھیلی گئی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوران میزبان ٹیم کو ہرانے کے ساتھ ساتھ روایتی حریف بھارت کو بھی کئی اعزازات اور ریکارڈز سے محروم کردیاہے جن میں سے سب سے اہم ون ڈے فتوحات کا ریکارڈ ہے۔ تیسرے …

مزید پڑھیں

ناصرجمشید کی بیوی کاپی سی بی پر جوابی حملہ

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد اوپننگ بیٹسمین ناصرجمشید کو اس واقعے کا مرکزی مجرم سمجھتاہے اور اُس کی جانب سے یہی تاثر دیاجارہاہے کہ ناصرجمشید اس معاملے کی تحقیقات کیلئے پی سی بی حکام سے تعاون نہیں کررہا ناصرجمشید …

مزید پڑھیں

ریکارڈز- سیریزکے ساتھ کئی اہم ریکارڈزپاکستان کے نام

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان گزشتہ شپ (منگل)اختتام پذیر ہونے والی تین ون ڈ ے میچوں کی سیریزمیں پاکستان ٹیم نے دو،ایک سے فتح حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کئی اہم اعزازات بھی حاصل کئے جن میں سے چیدہ چیدہ اعزازات اور ریکارڈز ذیل میں پیش کئے جارہے ہیں۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

محمدحفیظ کامیاب بیٹسمین، حسن علی کامیاب بولر ٹھہرے

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلی گئی حالیہ ون ڈے سیریزمیں جہاں پاکستان ٹیم نے دو،ایک سے فتح حاصل کی، وہاں پاکستانی پلیئرزنے انفرادی جنگ بھی جیتی۔محمد حفیظ بیٹنگ جبکہ فاسٹ بولر حسن علی بولنگ ٹیبل پر ٹاپ پوزیشنز ہتھیانے میں کامیاب رہے۔ پاکستانی بلے بازمحمد حفیظ نے 67.00کی شاندار …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز سے ون ڈے سیریز نہ ہارنے کی 26سالہ روایت برقرار

شعیب ملک کی ناقابل شکست سنچری اور محمد حفیظ کی 81رنزکی شاندار اننگزکی بدولت پاکستان ٹیم نے 234رنزکا ہدف باآسانی 43.1اوورزمیں چار وکٹوں کے نقصان پر پوراکرکے تیسرے ون ڈے میں چھ وکٹوں سے فتح حاصل کرکے سیریز دو،ایک سے اپنے نام کرلی۔ 234رنزکے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم …

مزید پڑھیں