Clicky

تازہ ترین خبر

روزانہ محفوظات:11th اپریل 2017

پاکستان کالی آندھی کو چلنے سے روکنے میں کامیاب

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے تین ون ڈے میچوں کی سیریزکے آخری میچ میں جیسن محمد اور وکٹ کیپر شائی ہوپ نے ففٹیوں کی بدولت مشکلات کے باوجود ویسٹ انڈین مقررہ پچاس اوورزمیں9وکٹوں پر 233رنزبنا ڈالے۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم 68رنزپر …

مزید پڑھیں

گیانا میں پہلے بیٹنگ صحیح یابعدمیں؟ ریکارڈکیا کہتا ہے؟

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آخری میچ گیانا میں کھیلا جارہاہے جس میں ویسٹ انڈین سائیڈ ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔ گیاناکے پروینس اسٹیڈیم کے ریکارڈپر نگاہ ڈالیں تو یہاں بعد میں بیٹنگ کرنا ٹیموں کیلئے موزوں نہیں رہا۔یہاں …

مزید پڑھیں

آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کا ارادہ بدل گیا

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے تینوں میچوں میں ٹاس جیت لی ہے تاہم آخری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا ارادہ بدل لیا۔ اس سے قبل پہلے اور دوسرے دونوں میچوں میں کیربیئن سائیڈنے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ …

مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پربھی فرد جرم عائد

ناصر جمشید کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ تحقیقات میں عدم تعاون کے سبب پی سی بی کی جانب سے اُن پر فرد جرم عائد کرنے کے بعد چارج شیٹ بھجوا دی گئی ہے۔ دوسری طرف شاہ زیب حسن کی جانب سے پی سی بی کی چارج شیٹ میں لگائے گئے …

مزید پڑھیں

ون ڈے فتوحات: پاکستان کیلئے آج بھارت کو پیچھے چھوڑنے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم آج گیانا میں میزبان ویسٹ انڈیزکے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریزکا تیسرا اور آخری میچ کھیل رہی ہے جس میں کامیابی حاصل کرکے وہ نہ صرف ون ڈے سیریز اپنے نام کرسکتی ہے بلکہ ون ڈے کرکٹ تاریخ میں نہ صرف زیادہ فتوحات میں بھی …

مزید پڑھیں

پاکستان کو آج فیصلہ کن میچ کی ’’نحوست‘‘ختم کرنے کا چیلنج

پاکستان کرکٹ ٹیم آج ویسٹ انڈیزکے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریزکے آخری اور فیصلہ کن میچ کیلئے میدان میں اُتررہی ہے جس کے آغاز قبل سیریز1-1 سے برابر ہے۔ آج کے میچ کی فاتح ٹیم سیریز کی بھی فاتح ہوگی ۔اگرچہ پاکستان ٹیم گزشتہ26سالوں میں ویسٹ انڈیزکے خلاف …

مزید پڑھیں